ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    گوا کرناٹک سے روزانہ بیف کی خریداری کرے گا, گؤ کشی کے متعلق بی جے پی کا دہرا معیار بے نقاب

    گوا کرناٹک سے روزانہ بیف کی خریداری کرے گا, گؤ کشی کے متعلق بی جے پی کا دہرا معیار بے نقاب

    Thu, 20 Jul 2017 02:29:04 
    ایک طرف مرکز میں بی جے پی کی حکومت انسداد گؤ کشی ضوابط لاگو کرنے کی کوشش میں ہے تو دوسری طرف سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے نے گؤ کشی کرنے والے طبقے کو عارضی راحت دی ہے، جبکہ بی جے پی کی برسر اقتدار ریاست گوا میں بیف کا استعمال نہ صرف سرکاری طور پر جائز ہے بلکہ گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر نے یہ بیان دے کر بی جے پی کے دہرے معیار کا ثبوت پیش کردیا ہے کہ حکومت گوا میں بیف کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے
    کسانوں کی مددکرنے والے ایپ کی تیاری

    کسانوں کی مددکرنے والے ایپ کی تیاری

    Thu, 20 Jul 2017 02:23:33 
    کرناٹک وٹرنری انیمل اینڈ فشریز یونیورسٹی ' بیدر ' وٹرنری کالج جو جی کے وی کے بنگلورو کا خودمختار ادارہ ہے نے ایک موبائل ایپ تیار کیا ہے تاکہ کسانوں بالخصوص چھوٹے اور بالکل چھوٹے کسانوں کو ان کی پیداوار میں اضافہ میں مدد حاصل ہوسکے۔ یہ ایپ کنڑ زبان میں ہے جو اسمارٹ فونس میں ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں یہاں یہ بات بتائی گئی
    کام کے دباؤ اور خراب صحت کے سبب تحصیلدار نے خودکشی کی

    کام کے دباؤ اور خراب صحت کے سبب تحصیلدار نے خودکشی کی

    Thu, 20 Jul 2017 02:20:14 
    میسورو ضلع کے انچارج وزیر ایچ سی مہادیوپا کے حلقہ ٹی نرساپور میں تحصیلدار کے طور پر خدمات انجام دینے والے ایک شخص نے کام کے دباو اور خراب صحت کے سبب خودکشی کرلی۔ 58سالہ بی شنکریا نے کل شب یہ انتہائی اقدام کیا۔ ایک سال پہلے اس کا تبادلہ ٹی نرساپور میں کیاگیا تھا اور وہ روزانہ منڈیا میں واقع اپنے مکان سے کام کیلئے جایا کرتا تھا۔ شنکریا دل کے شریانوں کے مرض کا شکار ہوچکا تھااور حال ہی میں اس کے دل کی
    کاسر گوڈ بلدی کونسل کے وارڈ نمبر 36پر کانگریس کا قبضہ

    کاسر گوڈ بلدی کونسل کے وارڈ نمبر 36پر کانگریس کا قبضہ

    Thu, 20 Jul 2017 02:16:02 
    منگلورو کی کاسر گوڑ میونسپل کونسل کے وارڈ نمبر 36کے ضمنی انتخاب میں کانگریس کامیاب بن کر ابھری۔ یہ انتخاب 18جولائی کو ہواجس کے ووٹوں کی گنتی 19جولائی کو کاسر گوڑ ٹاون میونسپل ہال میں ہوئی۔ کانگریسی امیدوار ایس ریحانہ نے بی جے پی کی اپنی قریبی حریف سرلا کو 84 ووٹوں کے فرق سے شکست دیتے ہوئے اس وارڈ پر قبضہ جمالیا۔ ریحانہ کو 625ووٹ حاصل ہوئے جبکہ سرلا نے 541ووٹ حاصل کئے۔ سی پی ایم کی جی بندو 90ووٹوں
    جنوب مغربی مانسون کرناٹک میں سرگرم، آبی ذخائر کی سطح میں اضافہ

    جنوب مغربی مانسون کرناٹک میں سرگرم، آبی ذخائر کی سطح میں اضافہ

    Thu, 20 Jul 2017 02:12:37 
    مغرب مانسون کرناٹک کے بیشتر حصوں میں گذشتہ دو دنوں سے سرگرم ہوگیا ہے۔ دریاوں اور ذخائر آب میں پانی کا بہتر بہاؤ دیکھا جارہا ہے۔سست رفتاری سے مانسون کے آغاز کے بعد اس میں پیش رفت ہوئی۔ مغربی گھاٹوں ' چکمگلور ' کوڈاگو ' شموگہ ' ہاسن کے ساحلی اضلاع میں شدید بارش ہوئیء جبکہ ساحلی دکھشن کنڑ ' اڈپی اور اتر کنڑ اضلاع میں اس ہفتہ میں بارش ہوئی۔ کوڈوگو جہاں سے دریائے کاویری نکلتی ہے کہ بیشتر حصوں کے علاوہ
    چار ٹرینوں کا رخ تبدیل

    چار ٹرینوں کا رخ تبدیل

    Thu, 20 Jul 2017 02:03:50 
    ٹرین نمبر 12835/12836ہاتھیا۔یشونت پور۔ ہاتھیا اکسپریس ٹرین ' ٹرین نمبر 12889/12890 ٹاٹانگر۔ یشونت پور۔ ٹاٹانگر اکسپریس ' ٹرین نمبر 18637/18638 ہاتھیا۔بنگلورو کنٹونمنٹ۔ ہاتھیا اکسپریس ٹرین اور ٹرین نمبر 18111/18112ٹاٹانگر۔ یشونت پور۔ ٹاٹانگر اکسپریس ٹرین کے رخ کو موڑدیا جائے گا۔ جن ٹرینوں کا رخ موڑدیا گیا ہے انہیں بلاسپور ' رائے پور ' ناگپور اور بلہارشاہ سے چلایا جائے گا
    مہادائی تنازعہ پر وزیراعظم مداخلت کریں، ارکان پارلیمان اور وزراء مودی پر دباؤ ڈالیں: سدارامیا

    مہادائی تنازعہ پر وزیراعظم مداخلت کریں، ارکان پارلیمان اور وزراء مودی پر دباؤ ڈالیں: سدارامیا

    Thu, 20 Jul 2017 01:58:23 
    وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ شمالی کرناٹک کے خشک سالی سے متاثرہ تین اضلاع کو پینے کے پانی کی مہا دائی دریا سے منتقلی کے پیچیدہ کالا سا بنڈوری نالہ پراجکٹ کے حل کیلئے مداخلت کرنے کی خواہش کرتے ہوئے وہ وزیراعظم نریندر مودی سے ایک مرتبہ پھر ملاقات کا وقت مانگیں گے۔انہوں نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا '' چوں کہ ٹریبونل کی تجویز کے مطابق عدالت کے باہر اس معاملہ کو حل کرنے کی خواہش کو گوا کی حکوم
    ڈی آئی جی روپا کے تبادلہ کے خلاف بی جے پی کا احتجاج، سیاسی قتل اور رشوت خوری کو روکنے میں حکومت ناکام: یڈیورپا

    ڈی آئی جی روپا کے تبادلہ کے خلاف بی جے پی کا احتجاج، سیاسی قتل اور رشوت خوری کو روکنے میں حکومت ناکام: یڈیورپا

    Thu, 20 Jul 2017 01:53:33 
    بی جے پی کے کارکنوں نے پرپنا اگرہا سنٹرل جیل میں بے قاعدگیوں ' دکھشن کنڑ ضلع میں سیاسی قتل کی وارداتوں کے معاملات این آئی اے کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ بی جے پی کے ریاستی صدربی یس یڈ یورپا کی زیر قیادت یہ احتجاج کیا گیا۔احتجاجیوں سے خطاب کرتے ہوئے یڈ یورپا نے کہا کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بدترین ہوتی جارہی ہے اوردکھشن کنڑ ضلع میں سیاسی قتل کی وارداتیں عام ہوچکی ہیں
    آر ایس ایس کارکن شرد کا قتل،دو افراد گرفتار،ایک فرار

    آر ایس ایس کارکن شرد کا قتل،دو افراد گرفتار،ایک فرار

    Thu, 20 Jul 2017 01:48:49 
    منگلورو سٹی کرائم برانچ نے آر ایس ایس کے کارکن شرد مڈیوالا کے قتل کے معاملہ میں 2افراد کو گرفتار کیا، لیکن ایک شخص پولیس کو دھوکہ دے کر فرار ہوگیا۔ سی سی بی پولیس نے جو کٹے علاقہ میں ایک مکان سے دو اصل مشتبہ افراد کو جال بچھاکر پکڑا تھا۔ واضح رہے کہ 28سالہ شرد جو آر ایس ایس کا کارکن تھا ' پر 4جولائی کو نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا