Wed, 28 Jun 2017 23:01:54
بھٹکل مسلم جماعت مسقط کی جانب سے گذشتہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی شاندار عید ملن تقریب منائی گئی جس میں بچوں کے رنگا رنگ پروگرام ہوئے۔ عید ملن کی یہ خوبصورت تقریب مکمل 30 روزوں کے بعد عیدالفطر کی رات بعد نماز عشاء رامی ڈریم ریسورٹ، سیب میں منعقد کی گئی۔
بعد عشاء طعام کے بعد تقریبا ً 10:30بجے پروگرام کا آغاز ہوا۔ حسب ضابطہ لونا ابوبکر کے فرزند سھل کے تلاوت کلام پاک سے عید ملن تقریب شروع ہوئی۔
View more
Fri, 26 May 2017 02:50:26
رواں سال برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے ٹیکسوں کے ذریعہ اب تک 610 کروڑ روپیوں کی آمدنی حاصل کی ہے، ان میں روڈ ٹیکس بھی شامل ہے۔ یہ بات آج بی بی ایم پی کی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی کے چیرمین ایم کے گنا شیکھر نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اب تک 222کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔جیسے ہی یہ بی بی ایم پی کے خزانے کا حصہ بنے گا ٹیکسوں کی مجموعی وصولی بڑھ کر 1037 کرو
View more
Fri, 26 May 2017 02:48:30
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کی کانگریس حکومت کے ذریعہ کبھی دلتوں کا بھلا نہیں ہوسکتا۔آج ہبلی میں دلتوں کے ساتھ ایک مذاکرہ کے دوران انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر کے ساتھ کانگریس نے انتہائی غیر منصفانہ سلوک کیا ہے۔ راجگھاٹ میں ان کی آخری رسومات کے لئے موقع بھی کانگریس نے فراہم نہیں کیا۔اب دلتوں کی فلاح وبہبود کا دعویٰ کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ
View more
Fri, 26 May 2017 02:44:46
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج بینکوں سے گذارش کی کہ ریاستی حکومت کی طرف سے لاگو کی گئی کرشی بھاگیہ، ہاؤزنگ اور دیگر فلاحی اسکیموں کو کامیابی سے نافذ کرنے میں بینک تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں مانسون کی ناکامی کے سبب 160 سے زائد تعلقہ جات خشک سالی سے متاثر ہیں، اسی لئے ان تعلقہ جات کے بینکوں کو چاہئے کہ متاثرہ کسانوں کی مدد کیلئے آگے آئیں، ان کسانوں کو تازہ قرضہ جات کی فراہمی کیلئے قدم اٹھائے
View more
Fri, 26 May 2017 02:43:37
وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ٹنڈر شیور منصوبے کے تحت زیر تعمیر چرچ اسٹریٹ کی تعمیر کے کام کو تین شفٹوں میں انجام دے کر جلد از جلد اسے مکمل کرلیا جائے۔آج چرچ اسٹریٹ میں جاری کام کی سست روی پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دن رات کام کرکے اسے جلد از جلد پورا کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ اس کام کی تکمیل میں رکاوٹ بننے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت پڑے تو بھی ک
View more
Fri, 26 May 2017 02:38:02
شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم تین پاکستانی باشندوں کو مشتبہ حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ کمار سوامی لے آؤٹ میں روپوش پاکستانی خواتین قاصبہ شمس الدین، کرن غلام علی اور محمد شاہد کو گرفتار کرکے پولیس ان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔پولیس کمشنر پروین سود نے آج یہ بات بتائی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سے قطر، قطر سے مسقط اور مسقط سے نیپال کے کھٹمنڈوتک پہنچنے کے بعد پٹنہ کے ذری
View more
Fri, 26 May 2017 02:10:47
بروز جمعہ ۹۲شعبان المعظم 1438ہجری مورخہ 26/ مئی 2017 سورج شام 6-41 بجے اور چاند 7-21بجے غروب ہوں گے، حالانکہ چاند کی عمر سورج کے مقابلے 40منٹ بڑی ہوگی، مگر شفق کے مقابل 9/ منٹ چھوٹی ہوگی۔ چاند نظر آنے کیلئے سورج کے غروب ہوجانے کے بعد اس کا 49منٹ تک افق پر موجود ہونا اور اس کے ساتھ ہی چاند اور سورج کا درمیانی زاویاتی فاصلہ بھی 12ڈگری کا ہونا ضروری ہوتاہے۔یہ دونوں باتیں اس وقت ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں
View more
Fri, 26 May 2017 02:05:04
ماہ رمضان المبارک کے دوران ریاست کی راجدھانی بنگلور سمیت ریاست بھر کے کثیر مسلم آبادی والے محلوں اور شہروں میں مسلمانوں کو کسی بھی طرح کی دشواری نہ ہو اور مسلم محلوں میں کھانے پینے کی ہوٹل وغیرہ رات کے وقت کھلی رکھنے کی اجازت دینے کے سلسلے میں آج وزیر برائے ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے اپنے دفتر میں اعلیٰ پولیس حکام کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی، جس میں انہوں نے حکام سے گذارش کی کہ ریاست بھر میں پولیس ا
View more
Fri, 26 May 2017 02:00:33
ریاست میں منتخب ہوکر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے والے منتخب نمائندوں کو نااہل قرار دینے کیلئے قانون میں ترمیم لانے کے موقف کو وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے پھر دہرایا اور کہاکہ قانون میں ترمیم کے ذریعہ ریاست بھر میں یہ لازمی قرار دیا جائے گا کہ کسی بھی سٹی کارپوریشن، میونسپل کونسل، ٹاؤن میونسپالٹی، ضلع، تعلقہ اور گرام پنچایتوں کیلئے جو بھی انتخاب لڑے گا اس کی طرف سے یہ حلف نامہ لازم
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy