Tue, 18 Jul 2017 23:29:28
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے متعین گندگی کی نکاسی کیلئے استعمال میں آنے والی گاڑیاں بار بار خراب ہوجاتی ہیں اور ان کی مرمت کے بہانے خطیر رقومات حاصل کی جاتی ہیں۔ آج اس معاملے کا بذات خود مشاہدہ کرنے اور دھاندلیوں کا پتہ لگانے کیلئے میئر جی پدماوتی نے اعلیٰ افسران کے ساتھ دورہ کیاتو وہ خود یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئیں کہ شہر میں گندگی کی نکاسی کیلئے متعین 125 کامپیاکٹر گاڑیاں مرمت کیلئے رکی ہو
View more
Tue, 18 Jul 2017 23:22:10
شہر میں میٹرو ٹرینوں کے استعمال کی بڑھتی مانگ اور مسافروں کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے پرپل اور گرین لائن پر میٹرو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے منصوبہ بنایا ہے۔ بیپنا ہلی سے میسور روڈ کی طرف سے جانے والی پرپل لائن پر مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کو دیکھتے ہوئے پہلے ہی میٹرو ریل کے انتظامیہ نے گاڑیوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا تھا، تاہم حال ہی میں شروع ہ
View more
Tue, 18 Jul 2017 23:13:23
ایک طرف مرکز کی ین ڈی اے حکومت ایک ملک ایک نظام کا رونا رورہی ہے تو دوسری طرف اس کے ذریعہ ریاستوں پر ہندی مسلط کرنے کی درپردہ کوشش کی جارہی ہے، ان کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے ریاستی حکومت نے کرناٹک کے صوبائی پرچم کو قانونی درجہ دینے کی پہل کی ہے۔ ریاست کی علیحدہ علامت اور علیحدہ پرچم کے مقصد سے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں ایک 9/ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ صو
View more
Tue, 18 Jul 2017 23:08:16
ریاست میں سنگین خشک سالی کے سبب ہونے والے نقصانات اور دیگر حالات کے پیش نظر عالمی کنڑا کانفرنس کے اہتمام کو لے کر کنڑا ادیبوں اور شعراء کے درمیان اختلافی ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ حالات کے سدھار کے بعد اس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے تو دوسری طرف بعض لوگوں نے کانفرنس کو آگے بڑھانے کا مشورہ دیتے ہوئے سادگی سے اس کا اہتمام کرنے حکومت سے اپیل کی ہے۔ ریاستی حکومت نے تیسری عالمی کنڑا کا
View more
Tue, 18 Jul 2017 22:52:02
ریاستی حکومت کی طرف سے شہر کے پرپنااگراہارا سنٹرل جیل میں ڈی آئی جی روپا کے تبادلے کی مذمت کرتے ہوئے آج دہلی میں بی جے پی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا تو دوسری طرف کل اسی معاملے کو لے کر شہر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کرکے بی جے پی ریاستی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے محکمہئ قید خانہ کے ڈی جی پی ستیہ نارائن راؤ، ڈی آئی جی روپا اور جیل سپرنٹنڈنٹ کرشن
View more
Sat, 15 Jul 2017 22:33:46
زیر غذا یو ٹی قادر نے وجرے دیہی مٹھ کے سوامی شکھرانندا سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پاس شرتھ کے قاتلوں سے متعلق جو اہم سراغ ہیں وہ پولیس کو بتائیں تاکہ قاتلوں کو گرفتار کیا جاسکے۔ یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران یوٹی قادر نے کہا کہ اگر سوامی جی کے پاس شرتھ کے قتل سے متعلق واقعی ثبوت اور سراغ موجود ہے تو پھر انہیں تفتیشی افسران کے سامنے اس کا انکشاف کردینا چاہیے
View more
Sat, 15 Jul 2017 22:09:46
محکمہ ڈاک کی طرف سے مکتوب یا خط نویسی کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ مقابلہ جیتنے والوں کے لئے پہلا انعام 50ہزار روپے،دوسرا انعام 25ہزار روپے اور تیسرا انعام 10ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خط نویسی مقابلے میں حصہ لینے والوں کو دو زمروں میں خط لکھنا ہوگا یعنی اِن لینڈ لیٹر پر 500الفاظ اور لفافے میں 1000الفاظ پر مشتمل ایک خط مہاتما گاندھی کے نام لکھنا ہوگا
View more
Wed, 12 Jul 2017 01:38:03
ہندوستان کے مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کا اعتراف کرتے ہوئے ماہرین کی ایک کمیٹی نے مرکزی حکومت کو رپورٹ پیش کی ہے۔ دسمبر 2016کے دوران مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکریٹری افضل امان اللہ کی قیادت میں مرکزی حکومت نے گیارہ رکنی کمیٹی تشکیل دی، جس کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ اقلیتوں کی تعلیمی صورتحال کاجائزہ لیں۔ مرکزی وزارت فروغ انسانی وسائل کے مالی تعاون سے اس کمیٹی نے مسلمانوں کی تعلیمی حال
View more
Wed, 12 Jul 2017 01:33:21
17 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تمام کانگریس اراکین کو لازمی طور پر حصہ لینے کی ہدایت کے ساتھ کانگریس لیجسلیچر پارٹی نے وہپ جاری کی ہے۔ کانگریس لیجسلچر پارٹی لیڈر وزیر اعلیٰ سدرامیا اور پارٹی کے چیف وہپ اشوک پٹن کی طرف سے اراکین اسمبلی کو یہ وہپ جاری کی گئی ہے، جبکہ لوک سبھا میں کانگریس کے چیف وہپ کی طرف سے بھی اراکین لوک سبھا کو پارٹی کی امیدوار میرا کمار کے حق میں ووٹ استعمال کرنے کیل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy