Mon, 05 Dec 2016 18:28:13
ٹائیگر ووڈس گرچہ کورس پر اپنی واپسی کو لے کر بحث میں رہے ہوں، لیکن جاپان کے ہیدیکی متیوسوما نے 2016ہیرو ورلڈ چیلنج گولف کا خطاب جیت لیا اور جیتنے کے بعد کہا کہ اس عظیم گولفر کی میزبانی میں ہونے والا ٹورنامنٹ جیت کر وہ فخر محسوس کررہے ہیں۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 18:12:07
ہندوستان کو پندرہ برس پہلے واحد جونیئر ہاکی ورلڈ کپ دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے تجربہ کار فارورڈ دیپک ٹھاکرکاکہناہے کہ ہندوستانی ہاکی کا وجود بچانے کے لیے وہ ٹورنامنٹ ایک جنگ کی طرح تھا
View more
Sun, 04 Dec 2016 22:02:31
مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں پولیس نے 12لاکھ روپے کی قیمت کے ڈرگس برآمد ہونے کے بعد تین نائیجریائی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔سینئر پولیس انسپکٹر مندر دھرم ا دھیکاری نے کہا کہ جسٹن امبوناکوجائے(28) یگو چکو اجاہا(32)اور سلیمان اوکک اکنوچوکوہو(26)کو کل صبح تقریبا پونے بارہ بجے
View more
Sun, 04 Dec 2016 21:21:06
دہلی این سی آر میں اتوار کو بھی دھند کی چادر نے طیاروں اور ریلوں کی سروس متاثرکی۔یہاں بڑی دھند کی وجہ سے وجبلٹی کم رہی، جس کی وجہ سے دہلی سے حیدرآباد جانے والی پرواز اور 11ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق چار بین الاقوامی اور پانچ گھریلو پروازوں بھی لیٹ ہو گئیں۔ویسے تودوسال سے ہرروزٹرینوں کی بہت زیادہ تاخیرکی شکایت
View more
Sun, 04 Dec 2016 21:13:49
یوگا گرو رام دیو نے کہا کہ ترنمول کانگریس سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نوٹ بندی نہیں بلکہ اس کے لاگو کرنے کے طریقے کے خلاف ہیں۔انہوں نے ایک سیمینار میں کہا کہ وہ ممتا بنرجی کی تعریف کرتے ہیں کیونکہ وہ کافی سادگی پسند ہیں اور چھوٹے گھر میں رہتی ہیں
View more
Sun, 04 Dec 2016 21:02:15
حضرت بیکل اتساہی عالم صفت وہ شاعر تھے‘ جنہوں نے دینی اجلاس ادبی مشاعرہ کو جہاں زینت بخشا وہیں ادبی اور پرویہ اوربھوجپوری زبان کا بھی ارباب علم ودانش میں تعارف کرایا۔ پرویہ اور بھوجپوری زبان میں نعتیہ شاعری تصغیر وتوقیر کے الفاظ کس قدر دشوار کن ہے‘
View more
Sun, 04 Dec 2016 20:54:06
کانگریس انتخاباتی کمیٹی (سی ای سی)نے پنجاب کے آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور امیدواروں کے نام پرآخری مہرلگانے کی کوشش شروع کی۔پنجاب میں 2017کے آغاز میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔کانگریس صدرسونیاگاندھی کی صدارت میں تقریباََ ایک گھنٹے تک ہوئی اس میٹنگ میں پارٹی نائب صدر راہل گاندھی اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے
View more
Sun, 04 Dec 2016 20:35:33
اسلام نے تعلیم و تربیت پردنیاکے تمام مذاہب سے زیادہ زوردیاہے اوراس کی بنیادہی تعلیم و تعلم پر رکھی گئی ہے،اس لیے مسلمانوں کی یہ اہم دینی و شرعی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولادکوتعلیم کے حصول پرتوجہ دلائیں اورخاص طورپرایسی تعلیم دلائی جائے جوہماری اولادکے لیے دنیاوآخرت دونوں میں کامیابی اورنجات کا باعث ثابت ہو۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 20:25:05
جموں وکشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ان کا ریاست بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے طریقے دکھا سکتا ہے، کیونکہ ریاست کے واقعات کا اثر دونوں پڑوسی ممالک کے تعلقات پرپڑتاہے۔انہوں نے بڈگام ضلع میں چرارشریف میں منعقد ایک پروگرام کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy