Sat, 03 Dec 2016 20:14:44
ایشیائی چمپئن ہندوستان کو ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل 2017میں روایتی حریف پاکستان کے ساتھ ایک ہی پول میں رکھاگیاہے۔ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل 2018عالمی کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ ہے
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:08:25
رحمانی پروگرام آف ایکسیلنس (رحمانی ۰۳) نے نئے سیشن (2017-19)کیلئے اعلامیہ جاری کردیا ہے،رحمانی ۰۳ کاانٹرنس ٹیسٹ ۸/جنوری ۶۱۰۲ء کو منعقد ہوگا، اس امتحان میں مسلم طلباء اور طالبات دونوں حصہ لے سکیں گے، اس سال یہ انٹرنس ٹیسٹ IIT-JEE، NEET، CA، CS، CLAT ان تمام مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے ہوگا،
View more
Sat, 03 Dec 2016 19:25:25
جمعےۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے مشہور شاعر محمد شفیع بیکل اتساہی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم آج صبح دہلی کے راہم منوہر لوہیا اسپتال میں مختصر علالت کے بعدانتقال فرماگئے۔ان کی وفات کی خبر ملتے ہی جمعےۃ علماء ہند کے ایک وفد نے دہلی میں ان کے گھر پہنچ کر ا ہل خانہ سے تعزیت کی، وفد میں مولانا حکیم الدین قاسمی، مولا
View more
Sat, 03 Dec 2016 19:12:21
ہندوستان ٹائمز کے لیڈرشپ سمٹ میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے پی ایم مودی کی طرف سے لگائی گئی نوٹ بندی کی حمایت تو کی لیکن یہ بھی واضح کیا ہے کہ دو نمبر کام بند ہو تو کالا دھن سمٹے گا، اکیلے نوٹ بندی سے نہیں۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ غیر قانونی شراب کالے دھن کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔بہار وزیراعلیٰ نتیش کمارنے کہا کہ500اور 1000کے نوٹ بند کرناتوصحیح ہے لیکن مرکزی حکومت کو اب گمنام جائیداد رکھنے وال
View more
Sat, 03 Dec 2016 18:49:26
مولاناآزادنیشنل اردو یونیورسٹی میں آج اردو صحافیوں کے تربیتی ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس میں یونیورسٹی کے میگزین”الکلام“ کے خصوصی شمارہ کا رسم اجراء مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات جناب ایم وینکیا نائیڈو کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس شمارے میں مولانا ابولکلام کی حیات اور شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر محیط مضامین شامل ہیں۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 18:36:04
وزیرتوانائی پیوش گوئل نے آج کہا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کونوٹ بندی بارے میں پہلے سے اطلاع تھی لیکن ”دوستانہ اور کھلے مزاج“کا ہونے کے باوجود انہوں نے اسے خفیہ رکھا۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 18:26:22
مولاناآزادنیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں دیواری پرچہ ”اسلامی مطالعات“ کا تیسرا شمارہ منظر عام پر آیا، جس کی رسم اجراء پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ (ڈین اسکول برائے فنون اور سماجی علوم)نے انجام دی۔ طلبہ اسلامیات کی تحریری سرگرمیو ں کا آئنہ دار دوماہی دیواری پرچہ کا یہ تیسرا شمارہ تھا، جس میں متعدد کالمو ں کے تحت گیارہ مضامین شامل تھے۔ اس موقع پر پروفیسر رحمت اللہ نے شمارہ کے علمی معیار،
View more
Sat, 03 Dec 2016 18:11:48
کانگریس پارٹی کے سابق لیڈر،سابق راجیہ سبھاایم پی اورمشہور شاعربیکل اتساہی کاآج علی الصباح قومی دارالحکومت کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔ڈاکٹرنے بتایاکہ یکم دسمبر کو انہیں رام منوہر لوہیاہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 21:20:39
حکومت نے آج بتایا کہ چین نے ہندوستان میں امریکی سفیر کے اروناچل پردیش کے دورے کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔ وزیرمملکت برائے امورخارجہ ایم جے اکبر نے آج راجیہ سبھا کو بتایاکہ امریکی سفیر کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy