Wed, 11 Jan 2017 21:48:50
اتر پردیش ریاستی سڑک ٹرانسپورٹ کارپوریشن (روڈویز)اسمبلی انتخابات میں پولیس فورسز کی پہنچ اور ٹرانسپورٹ نظام قابل رسائی کرانے کیلئے مختلف اضلاع میں تقریبا 3000بسوں کو الیکشن میں لگائے گا
View more
Wed, 11 Jan 2017 21:31:05
ریاستی عوامی فقدان فرد جرم ختم کرنے کمیٹی کے صدر شری کرشن پاٹیدار نے کہا کہ ریاست کے عام لوگوں کی شکایات کا فوری نمٹارا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
View more
Wed, 11 Jan 2017 21:13:22
چین کی سرکاری میڈیا نے کہا کہ بیجنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے اگرویت نام کے ساتھ ہندوستان اپنے فوجی تعلقات مضبوط کرنے کا کوئی قدم اٹھاتا ہے تو اس سے علاقے میں رکاوٹ پیدا ہوگی اور چین ہاتھ پر ہاتھ دھرکر نہیں بیٹھے گا
View more
Wed, 11 Jan 2017 20:44:21
اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گتیریش نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سلامتی کونسل سے اپنے پہلے خطاب میں کہاہے کہ جنگوں سے بچنے کے لیے ایک بالکل ہی نئی حکمتِ عملی درکار ہے۔ گتیریش نے بان کی مُون کی جگہ یکم جنوری کو اس وعدے کے ساتھ سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالا تھا کہ وہ
View more
Wed, 11 Jan 2017 20:43:39
ملک کے موجودہ حالات میں سب سے بڑا سوال اقلیتوں کے تحفظ اور ملک کے وسائل تک ان کی رسائی کا ہے۔پچھلے ستر سالوں سے جس طرح سے اقلیتوں کو کنارہ لگانے کی کوشش کی گئی، اس سے اقلیتوں بالخصوص مسلم اقلیت میں مایوسی اور مظلومیت کا احساس پروان چڑھ رہا ہے
View more
Wed, 11 Jan 2017 20:39:41
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین ترکی کی رکنیت کے حوالے سے معطل شُدہ مذاکراتی عمل پھر سے شروع کرے۔ ایردوآن کا کہنا ہے کہ ترکی کے بغیر یورپی یونین نامکمل ہے۔رجب طیب ایردوآن نے واضح اندازمیں کہا کہ یورپی یونین ترکی کے ساتھ طے کردہ معاہدے کے تحت فوری طور پر ترک شہریوں کے لیے شینگن ممالک
View more
Wed, 11 Jan 2017 20:36:05
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل قلعہ عبداللہ میں پولیو کے ایک نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔کوئٹہ میں محکمہ صحت کے ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نیا کیس قلعہ عبداللہ کے سرحدی شہر چمن سے سامنے آیاہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ جس بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس کی عمر چار ماہ ہے
View more
Wed, 11 Jan 2017 20:25:49
امریکی وزیرِدفاع ایش کارٹرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کا کوئی میزائل خطرے کا باعث نہیں بنتا تو امریکہ اس پرجوابی وار نہیں کرے گا۔ایش کارٹر کے مطابق امریکہ اس میزائل پر حملہ کرنے کی بجائے اس کی پرواز کے بارے میں معلومات حاصل کرتا رہے گا۔یاد رہے کہ وزیرِ دفاع
View more
Wed, 11 Jan 2017 20:22:34
روس کی وزارت صحت سنہ 2014یا اس کے بعد پیدا ہونے والے تمام افراد کو سگریٹ کی فروخت بند کرنے پر غور کر رہی ہے۔یہ تمباکو کے خلاف ملک کے سیاسی رہنماؤں کے سخت اقدامات کا حصہ ہے۔اس نسل کے لوگوں پر بالغ ہونے کے بعدبھی پابندی جاری رہے گی۔ابھی اس بابت صرف غور کیا جا رہا ہے لیکن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy