Tue, 17 Jan 2017 22:21:58
کانگریس نے 4 فروری کو ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات کے لئے آج باقی تین سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔اندربیر سنگھ بولاریا امرتسر ساؤتھ سے الیکشن لڑیں گے جبکہ منجو بنسل منساسے پارٹی کی امیدوار ہوں گی
View more
Tue, 17 Jan 2017 22:17:29
پنجاب ریاستی کانگریس صدر کیپٹن امرندر سنگھ نے منگل کو پٹیالہ شہری نشست سے کاغذات نامزدگی داخل کیا۔امریندرسنگھ دوسیٹوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں،وہ لانبی نشست سے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل کے خلاف میدان میں ہیں
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:58:43
جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں، ویسے ہی پارٹی عہدیداروں میں اختلافات بھی ابھرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،کچھ ایسا ہی اب بی جے پی میں دکھائی دے رہا ہے،
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:51:33
سال 2014میں محسن شیخ ((28کو پونے میں ہندوراشٹرسینا کے ارکان نے بہت ہی بے رحمی سے قتل کر دیاتھا۔اس معاملے میں گرفتار 21ملزمان میں سے تین کو گزشتہ ہفتے ممبئی ہائی کورٹ کے جج کی طرف سے یہ کہتے ہوئے ضمانت دے دی گئی کہ مذہب کے نام پر اکسانے پر انہوں نے قتل کردیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:37:21
نوٹ بندی کے دو ماہ بعد اے ٹی ایم کاؤنٹروں کی حالت سدھرنے کے دعووں کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا نے نقد رقم نکالنے کی حد 4500روپے سے بڑھا کر 10ہزار روپے کر دی ہے،
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:27:50
سینئر وکیل پرشانت بھوشن اور این جی او کامن کاج کی طرف سے سی بی آئی کے عبوری ڈائریکٹر کے عہدے پر راکیش استھانہ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کے دوران مرکز نے کہا کہ تقرری کا عمل چل رہا ہے
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:13:46
کانگریس پارٹی اتر پردیش اسمبلی میں انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے الیکشن لڑے گی۔یہ معلومات پارٹی جنرل سکریٹری اور یوپی کے انچارج غلام نبی آزاد نے دی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:09:21
مکیش امبانی کی نئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ریلائنس جیو انفوکام کے استعمال کنندگان کی تعداد 7.24کروڑ کا ہندسہ پار کر چکی ہے۔گزشتہ ماہ ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:01:27
سی بی آئی سربراہ کے عہدے پر دہلی کے پولیس کمشنر آلوک ورما کا نام میڈیا میں آنے کے بعد منگل کو لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ سی بی آئی ویجلنس سے منسلک پس منظر والوں کو ترجیح دی جانی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy