Wed, 21 Dec 2016 23:26:25SO Admin
مرکز نے بدھ کو تنخواہ ادائیگی قانون میں ترمیم کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے تحت کمپنیاں اور صنعتی ادارے تنخواہ کی ادائیگی الیکٹرانک طریقے یا چیک سے کر سکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ مرکزی کابینہ نے بدھ کو تنخواہ ادائیگی قانون 1936میں ترمیم کرنے کے لیے آرڈیننس کا راستہ منتخب کیاہے
View more
Wed, 21 Dec 2016 23:06:31SO Admin
مشرقی آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی بدھ کو وزیر دفاع منوہر پاریکرسے ملاقات کریں گے۔نئے آرمی چیف کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کے نام کے اعلان کے بعد پہلی بار ایسٹرن آرمی کمانڈر وزیر دفاع منوہر پاریکر سے ملاقات کریں گے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 23:02:30SO Admin
1984کے سکھ مخالف فسادات معاملے میں کانگریس لیڈر سجن کمار کو دوارکا کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔کورٹ نے سجن کمار کی پیشگی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے،اس کے لیے عدالت نے ان پر تین شرائط لگائی ہیں،پہلی
View more
Wed, 21 Dec 2016 22:41:31SO Admin
آر بی آئی کی جانب سے آئی نئی گائڈ لائن کو لے کر اب الجھن پیدا ہونے لگی ہے۔وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے منگل کو بیان دیا تھا کہ پہلی بار بینک نوٹ جمع کروانے پر کوئی سوال نہیں ہوگا، وہیں آر بی آئی کے خط میں کہا گیا کہ 500اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ اگر 5000روپے سے زیادہ ہوں گے تو پوچھا جائے گا کہ اب تک پیسے جمع کیوں نہیں کروائے
View more
Wed, 21 Dec 2016 22:33:03SO Admin
8/نومبر کو نوٹ بند ی کے اعلان کے بعد مرکزی حکومت پرانے نوٹوں کے لے کر ایک اور یو ٹرن لیا ہے،حکومت نے 48گھنٹے کے اندر ہی ایک بار میں 5000روپے جمع کرنے کی حدکو لے کر جاری کیا گیا اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔اب 30/دسمبر تک پرانے قانون کے مطابق، 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹ
View more
Wed, 21 Dec 2016 21:57:36SO Admin
راجستھان پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ(ایس اوجی)نے الور اربن بینک میں نوٹ بندی سے پہلے اور بعد میں 16 کروڑ روپے کے گھوٹالے کا پردہ فاش کرتے ہوئے بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2016 21:48:35SO Admin
پاکستان کے ایک اعلی جنرل نے ایک چونکانے والے اقدامات کے تحت ہندوستان کو چین -پاکستان اقتصادی کوریڈور(سی پی ای سی)میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسے پاکستان کے ساتھ دشمنی چھوڑکر اربوں ڈالر کے منصوبے کا مشترکہ طور پر فائدہ اٹھانا چاہئے
View more
Wed, 21 Dec 2016 21:38:23SO Admin
ملک میں جاری ذات ریزرویشن نظام کی حمایت کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی) نے آج کہا کہ معاشرے میں مکمل طور ہم آہنگی آ جانے تک یہ نظام چلتا رہنا چاہیے۔اے بی وی پی کے قومی صدر ناگیش ٹھاکر نے اندور پریس کلب میں صحافیوں سے کہا کہ ہم موجودہ ذات ریزرویشن نظام کی حمایت کرتے ہیں،
View more
Wed, 21 Dec 2016 21:19:43SO Admin
دہلی میں گیسٹ ٹیچروں کی تنخواہ میں اضافہ کو لے کر کوئی نیا اعلان نہیں ہونے سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال سے ناراض اساتذہ نے آج شمالی دہلی کے چھترسال اسٹیڈیم کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہوکر آپ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy