Wed, 18 Jan 2017 21:47:15
رائے سینا ڈائیلاگ میں خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اپنی خودمختاری کے معاملے میں چین بہت حساس رہتا ہے لیکن دوسرے ممالک کے خدشات پر توجہ نہیں دیتا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جے شنکر نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور کی منصوبہ بندی اور تعمیر بغیر ہندوستان کی رضامندی کے اس ہندوستانی زمین پر کیا گیا
View more
Wed, 18 Jan 2017 21:33:41
ویسے تو ہندوستان اور چین عوامی پلیٹ فارم پر ایک دوسرے کے ساتھ امن اور دوستانہ تعلقات کو تیار کرنے کی وکالت کرتے ہیں لیکن وہیں دوسری طرف آج کل چینی میڈیا ہندوستان کو دھمکی دینے کا کوئی بھی موقع نہیں چھوڑتا
View more
Wed, 18 Jan 2017 21:27:07
سپریم کورٹ نے کہا کہ سردار سروور ڈیم کی پروجیکٹ پر قانونی مسئلے سے کوئی حل نہیں نکلے گا۔اس سے نہ تو ان لوگوں کو فائدہ ہو گا، جس کی زمین چلی گئی ہے اور نہ ہی حکومت کو،یہاں تک کہ سردار سروور ڈیم کی اونچائی کا کام مکمل ہوچکا ہے
View more
Wed, 18 Jan 2017 21:12:52
گریجویشن الیکشن اور اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ہند- نیپال سرحد پر سخت نگرانی ہے۔انتخابات کوپر امن کروانے کے لئے سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں ہیں
View more
Wed, 18 Jan 2017 20:55:36
مونگیر ہیڈ کوارٹر کے پولو میدان میں چیتناسبھا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے عوام کے یومیہ مسائل کی تشخیص کے لئے درخواست عوامی شکایت سراغ رساں قانون کو ملک کا منفرد اور انوکھا قانون بتایا
View more
Wed, 18 Jan 2017 20:41:04
دنیا کے عظیم کرکٹ کوچز میں سے ایک ڈیو واٹمور نے کہا آئندہ دورہ ہند آسٹریلیا کیلئے آسان نہیں ہوگا۔انہوں نے ہندوستانی آف اسپنر آر اشون کی بھی جم کر تعریف کی۔سری لنکا کو 1996میں عالمی کپ دلانے والے کوچ واٹمور چنئی میں واقع انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈیمی آف ایکسیلیس کے ڈائریکٹر ہیں۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 20:38:36
ٹیسٹ میچوں میں 434وکٹ لے کر ایک وقت دنیا میں نمبر ون بالر رہے کپل دیو سے بھلا کون واقف نہیں ہے،ان کے نام یہی ایک کامیابی نہیں ہے،وہ کپل دیو ہی تھے، جن کی کپتانی میں ٹیم انڈیا نے 1983میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کراپناپہلا ون ڈے ورلڈ خطاب جیتا تھا
View more
Wed, 18 Jan 2017 20:34:13
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ فٹ کرکٹرز میں شمارہے۔گزشتہ چند سالوں میں انہوں نے اپنی فٹنس پر کافی کام کیاہے۔اس کا اثر ان کے کھیل پر بھی نظر آیا ہے،ان کے بچپن کے کوچ راج کمارشرمایادکرتے ہیں کہ ایک وقت تھاجب مکھن چکن، کاٹھی رول اور مٹن رول جیسی غذا کوہلی کی پسندیدہ ہواکرتی تھی۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 20:31:13
ہندوستانی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار جمہوریہ چیک کی باربورا سٹریکووا نے آسٹریلین اوپن میں خواتین ڈبلززمرے میں ان کے سفر کی شاندار شروعات کی ہے۔ثانیہ-باربورا کی جوڑی نے ٹورنامنٹ کے پہلے دور کے مقابلے کوجیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy