Tue, 14 Mar 2017 19:16:31
راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس)کے خارجہ امور کے ایک عہدیدار نے میڈیا پر بیرون ملک میں ہندوستانیوں پر ہونے والے اکا دکا حملوں کو بڑھاچڑھا کر پیش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ان کے مطابق کچھ اکا دکا حملے ہو رہے ہیں، لیکن انہیں کافی بڑا بتا دیا جاتا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ ہندوستانیوں کی بھی غلطی رہی ہے اور ہمیں ہر چیز کو ایک ہی ترازو سے نہیں تولنا چاہیے،حالانکہ انہوں نے ان حملوں کی شدید تنقید ب
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:41:15
تلنگانہ اسمبلی میں ایک لاکھ 49 ہزار 646 کروڑ کا بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اتیلا راجندر نے چوتھی بار بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کو ذہن میں رکھ کر یہ بجٹ بنایا گیا ہے
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:39:35
منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ نے کانگریس کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کو کہا ہے تاکہ اگلی حکومت کی تشکیل کا عمل شروع ہوسکے۔جب کہ وزیراعلیٰ کل استعفیٰ دیں گے اوروہ حکومت بنانے کے لیے تیارہیں۔ان کادعویٰ ہے کہ اکثریتی ممبران اسمبلی کی انہیں حمایت حاصل ہے۔بڑی پارٹی ہونے کے ناطے انہیں پہلاموقع ملناچاہیے۔اوروہ اکثریت ثابت کردیں گے
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:37:38
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کو صبح دارالحکومت بھوپال واقع سی ایم ہاؤس میں اپنے حامیوں، پارٹی رہنماؤں اور عام شہریوں کے ساتھ رنگوں کا تہوار ہولی
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:26:13
پاکستان فوجیوں نے24 گھنٹوں کے اندر دوسری بارامن معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج پونچھ ضلع سے لگی کنٹرول کی حد لائن پرمارٹرگولے داغے اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے بعد بھارتی فوج کے جوانوں نے بھی جوابی کارروائی کی۔دفاعی ترجمان نے بتایاکہ پونچھ سیکٹر میں صبح تقریباََ6:40 بجے پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی غیراعلانیہ خلاف ورزی کی اور82 ملی میٹر کے مارٹر اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:22:14
ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زیدالنہیان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات چیت کرکے انہیں انتخابات میں ملی جیت میں مبارک باد دی ہے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:16:53
مولاناآزادنیشنل اُردویونیورسٹی‘ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کوچنگ سنٹر اقلیتی طلبہ برائے حصول ملازمت میں گروکلم ٹیچرس پوسٹ کے امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اقلیتی طلبہ کیلئے مفت کوچنگ فراہم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر ایس مقبول احمد‘کوآرڈنیٹر‘سنٹر کے بموجب کوچنگ کا آغاز 15/ مارچ سے ہوگا۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:10:23
منوہر پاریکر نے گوا کا وزیراعلیٰ نامزدہونے کے بعدمنوہرپاریکرنے وزیر دفاع کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنا استعفیٰ سونپا۔ پی ایم اونے اس استعفیٰ کی منظوری کے لئے صدر کے پاس بھیجا۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 22:03:16
شہر گلبرگہ میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی شاخ گلبرگہ کا سالانہ سنی اجتماع کا کل پہلادن تھا جو خواتین کے لئے مخصوص تھا۔پروگرام کاآغازدوپہر ۲، بجے رئیس القراء قاری ریاض احمد کے تلاوت کلا م پاک سے ہوا پھر انہوں نے بارگاہ رسالت مأب صلی اللہ علیہ وسلم میں ہدیہ نعت پاک پیش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy