Wed, 15 Mar 2017 22:08:45
اتراکھنڈ میں ملی شاندار فتح کے بعدوزیراعلیٰ کے عہدے کے دعویداروں کو لے کر بی جے پی میں چل رہی قیاس آرائی کے درمیان پتھورا گڑھ سے رکن اسمبلی پرکاش پنت اور ڈووالا سے رکن اسمبلی ترویدر سنگھ راوت اس دوڑ میں سب سے آگے مانے جا رہے
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:59:47
پانچ میں چار ریاستوں میں انتخابی شکست کے بعد کانگریس پارٹی میں شکست کی ذمہ داری کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔ پارٹی جنرل سکریٹری بی ہری پرساد، سنجے نروپم کے بعد یوپی کانگریس کے صدر راج ببر نے بھی استعفیٰ کی پیشکش کی ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:57:28
پنجاب کے اگلے وزیر اعلی کیپٹن امرندر سنگھ کی والدہ مہیندر کور(95)کی حالت مستحکم ہے، طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں کل رات پی جی آئی ایم ای آر میں داخل کروایا گیا تھا
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:54:37
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سید حامد سینئیر سیکنڈری اسکول (بوائز) کی سر سید دوصد سالہ تقریبات کمیٹی کے زیرِ اہتمام سر سید احمد خان پرمنعقدہ لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے ما س کمیونیکیشن شعبہ کے پروفیسرایم شافع قدوائی نے کہا کہ کسی غیر معیاری کتاب کونذر آتش کرنے کی جگہ اس میں جو کچھ غلط اور غیر معیاری لکھا گیا ہے اس کو غلط ثابت کرنے کے لئے سرسید کی طرح ایک دیگر کتاب تصنیف کرنی چاہئے یہی اس کا علمی جواب ہے
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:53:32
بی جے پی صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو کو امپھال لے جا رہے چارٹرڈ طیارے کے انجن میں سفر کے درمیان ہی خرابی آ گئی جس کے بعد پائلٹ طیارے کو ہوائی اڈے
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:49:10
حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار کارکردگی کو لے کر فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے وزیر اعظم نریندرمودی کو آج فون پرمبارکباد دی۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:41:19
گوامیں پارٹی میں انتشار کے بعد کانگریس لیڈروں کے نشانے پر آئے گوا اسمبلی انتخابات کے انچارج دگ وجے سنگھ نے اب اس حکومت نہ بنا پانے کی ذمہ داری سے بچتے ہوئے بسوجت چتیرج پی رانے پرٹھیکرا پھوڑ دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 21:31:12
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے منگل کو کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)اور کرکٹ آسٹریلیا (سی اے)کے درمیان فیصلہ کا جائزہ لینے والے نظام ڈی آرایس کو لے کر اٹھے تنازعہ کو حل کرلئے جانے سے خوش ہیں۔کلارک نے کہا کہ یہ فیصلہ کھیل کے لیے اچھا ہے۔قابل ذکر ہے کہ بنگلور میں ہوئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈی آرایس کو لے کر میدان کے اندر اور باہر کھلاڑیوں کے رویے کو لے کر کئی وا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy