Wed, 15 Mar 2017 20:59:26
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے اعزازی قومی سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے 14 مارچ 2017 کو ڈاکٹر ونیتا آر مرلی کمار کے دوبارہ سنٹرل کونسل آف انڈین میڈیسن (سی سی آئی ایم) کی صدر منتخب ہونے
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:24:20
موڈیز انویسٹر سروس کا ماننا ہے کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ملی شاندار جیت اور دیگر ریاستوں میں قابل ذکر سبقت سے اسے راجیہ سبھا میں اکثریت حاصل ہو سکتی ہے
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:14:51
جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان بدھ کو فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس نے کہا
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:08:09
امریکہ میں مقیم ہندوستانی نژاد لوگوں پرہوئے حملوں کے حالیہ واقعات کے تناظر میں خاموشی اختیار کرنے کے الزامات کو پوری طرح خارج کرتے ہوئے بدھ کو مرکزی حکومت نے کہا
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:05:25
ششانک منوہر نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے چیئرمین کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ نجی وجوہات کی وجہ سے انہوں نے فوری اثرات سے یہ عہدہ چھوڑدیا ہے۔ان کے آئی سی سی سربراہ کا عہدہ چھوڑنے سے بین الاقوامی کرکٹ کا یہ اہم عہدہ خالی ہو گیا ہے۔غور طلب ہے کہ ششانک منوہر گزشتہ سال مئی میں اس عہدے کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے، وہ کرکٹ سب سے اعلی ادارے کے پہلے آزاد چیئرمین منتخب ہوئے
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:01:22
تمل ناڈو میں وزیر اعلی جے جے للتا کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی رادھا کرشنن نگر اسمبلی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخابات میں (اے آئی اے ڈی ایم کے کے نائب جنرل سکریٹری دناکرن پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 19:50:27
ہولی کے دن دو نوجوانوں نے ایک لڑکی کو اغوا کر کے اس کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی، جب لڑکی نے احتجاج کیا تو دونوں نے اس کے گلے میں پھندا لگا
View more
Wed, 15 Mar 2017 19:33:33
بہوجن سماج پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔بی ایس پی نے کہا کہ بی جے پی نے جمہوریت کا قتل کیا ہے اور اس وجہ سے ہر ماہ وہ ’یوم سیاہ‘منائے گی
View more
Tue, 14 Mar 2017 20:49:45
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرے اعلیٰ عہدہ داروں سے ملاقات کے لیے دارالحکومت الریاض سے واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔شہزادہ سلمان ٹرمپ انتظامیہ کے عہدہ داروں سے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور عالمی امور اور تنازعات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy