Mon, 08 May 2023 12:30:00
راجوری کے جنگلی علاقے میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا، جبکہ فوج نے مزید کئی علاقوں کو محاصرے میں لے لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے جبکہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے علاقے پر نظر گزر رکھی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 08 May 2023 12:14:46
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جنہوں نے وزیر اعلی بننے سے پہلے کہا تھا کہ وہ کوئی لال بتی کی گاڑی نہیں لیں گے، کوئی کوٹھی نہیں لیں گے اور سادگی کے ساتھ حکومت چلائیں گے لیکن ان کا مکان جس کو ان کا محل کہا جا رہا ہے وہ سرخیوں میں ہے۔ آج کانگریس کے سینئر رہنما اور دہلی و مرکز کے سابق وزیر اجے ماکن نے کیجریوال کی سادگی کی دھجیاں اڑاتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ کیجریوال کے مکان کے تجدید نو پر 45 کروڑ
View more
Mon, 08 May 2023 12:10:26
اس مرتبہ ایک نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 26 جنوری 2024 کو کرتویہ پتھ پر صرف اور صرف خواتین پریڈ کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ یہاں تک کہ پریڈ، مارچنگ دستہ، جھانکی اور ثقافتی پیشکش میں بھی صرف اور صرف خواتین ہی نظر آئیں گی۔ وزارت دفاع کی ایک تجویز میں کہا گیا ہے کہ تفصیلی غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ یوم جمہوریہ 2024 میں خواتین کی شراکت داری ہوگی۔
View more
Mon, 08 May 2023 12:04:50
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اتوار کو بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مرکز اور کرناٹک میں بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت "ڈبل لوٹ" میں ملوث ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے یہاں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت نے بدعنوانی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
View more
Mon, 08 May 2023 12:01:06
چناؤ تو چناؤ ہوتے ہیں۔ جب تک ووٹوں کی گنتی ختم نہ ہو جائے تب تک حتمی طور پر کہنا کہ کون ہارا اور کون جیتا، ذرا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن کبھی کبھی چناؤ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ سڑکوں اور ریلیوں کا ماحول ووٹنگ سے قبل ہی بتا دیتا ہے کہ کون جیت رہا ہے اور کون ہار رہا ہے۔ حالیہ کرناٹک اسمبلی میں 10 مئی کو ہونے والا چناؤ کچھ ایسا ہی ہے۔
View more
Mon, 08 May 2023 11:54:32
اتراکھنڈ میں ایک بار پھر موسم خراب ہونے جا رہا ہے۔ ریاست میں 9 مئی تک موسم خراب رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی بالائی علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔ اترکاشی، رودرپریاگ، چمولی، باگیشور اور پتھورا گڑھ میں 9 مئی تک ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ جبکہ میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ اتراکھنڈ کے بالائی علاقوں میں 9 مئی تک بارش کا امکان ہے۔
View more
Mon, 08 May 2023 11:47:54
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو وہاں شکست کا خوف ستا رہا ہے۔ اشوک گہلوت نے ہفتہ کی شام یہاں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ’’کرناٹک میں انتخابی مہم کے دوران میں نے عوام کے جذبات کو سمجھا ہے اور مجھے یقین ہے کہ کرناٹک سے بی جے پی کی رخصتی یقینی ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ک
View more
Mon, 08 May 2023 11:43:55
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ڈنگانگ لونگ گنگمی نے منی پور ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے، جس میں میتیئی/میئیتیئی کمیونٹی کو منی پور قبائل کے طور پر درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کے حوالے سے حکم دیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کے سامنے گنگمی کی طرف سے دائر عرضی میں ریاستی حکومت کو شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) فہرست کے لیے ایک قبائل کی سفارش کرنے کے حوالے سے ہدایت د
View more
Mon, 08 May 2023 11:40:54
پنجاب کے مقدس شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے پاس ہیریٹیج اسٹریٹ میں ایک ریستوراں میں دھماکہ ہوا جس میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy