Fri, 01 Dec 2023 00:29:52
ریاست میں مادہ جنین (حمل) ساقط کرنے پرمکمل پابندی رہنے کے باوجود حال ہی میں بینگلورو سے رحم میں مادہ جنین کی نشاندہی کرنے اوراس کے بعد حمل گرانے والے ریکیٹ کا جوپردہ فاش ہوا ہے اس سے پوری ریاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 12:18:10
ہوناور تعلقہ کے آرے انگڈی گاوں میں دو دوستوں کے بیچ مالی لین دین کا جھگڑا قتل کی واردات میں بدل گیا جس میں ایک تیسرے غیر متعلق شخص کی جان چلی گئی ۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 12:11:39
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین ریٹائرڈ پولیس آفیسر عبدالعظیم نے اخبار نویسوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ کانگریسی حکومت کو انہیں اپنے عہدے سے ہٹانے سے روکنے کے لئے انہوں نے عدالت کے دروازہ کھٹکھٹایا ہے ۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 02:01:02
سڑک کے بیچ آئی گائے کو ٹکرانے سے بچنے کی کوشش میں ایک آٹو ڈرائیور کو اپنی جان سے ہی ہاتھ دھونا پڑگیا۔ واردات بدھ کو ماروکیری، کوٹا کھنڈ میں پیش آئی۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 01:16:58
اتراکھنڈ کے سلکیارا سرنگ کے اندر سترہ دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو منگل کی شام بالاخر بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ جس کے بعد ان کے اہل خانہ سمیت پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اتراکھنڈ حکومت کو بھی ہر طرف سے واہواہی مل رہی ہیں۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:48:39
بھلے ہی ملک میں بی جے پی کے دعووں کی کلی کھل رہی ہو اورانڈیا کا زور بڑھتا دکھائی دے رہا ہو، لیکن وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس بیج کولکاتا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سی اے اے کی مخالفت کر رہی ہیں لیکن ہم ملک میں سی اے اے نافذ کرکے رہیں گے،
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:31:37
تلنگانہ میں ۳۰ نومبر کو منعقدہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظرسیاسی پارٹیوں کی طرف سے انتخابی تشہیری مہم ختم ہوچکی ہیں جس میں کانگریس اور بی جے پی سمیت حیدرآباد کی مقامی پارٹیاں بھی الیکشن میں جیت درج کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہےہیں۔
View more
Thu, 30 Nov 2023 00:10:27
ایسے لاؤڈ اسپیکروں پر پابندی لگانے کی درخواست کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی (PIL) کو گجرات ہائی کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ دن میں پانچ بار اذان کے لیے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صوتی آلودگی پیدا نہیں کرتا ہے۔
View more
Wed, 29 Nov 2023 22:16:34
تعلقہ کے شیرالی میں نیشنل ہائی وے 66 پر موجود چیک پوسٹ سے ذرا سی دوری پر چار دن پہلے بائک اور لاری کے تصادم کی وجہ سے ایک نوجوان لڑکی کی جان چلی گئی تھی مگر اس پولیس چیک پوسٹ پرسی سی ٹی وی کیمرہ نہ ہونے کی وجہ سے بائک کو ٹکر مارنے والی لاری کی نشاندہی کرنا ممکن نہیں ہو رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy