Sun, 03 Dec 2023 17:00:51
الامین اردوگرلزہا ئی اسکول بیدر اور کلیان کرناٹک اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن بیدر کی جانب سے علاقہ کلیان کرناٹک کے 371(J)کے جہدکار، اردو شخصیت، معروف صحافی، محقق اور مؤرخ ڈاکٹر ماجد داغی ؔ کوگذشتہ روز شالپوشی اور گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی گئی۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 16:27:20
نیشنل ہائی وے 66 پرواقع شیوانندا گیریج میں ڈکیتی کی واردات انجام دی گئی ہے جس میں نقاب پوش چوروں نے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے نقد اور موبائل فون پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 16:11:30
جرمنی میں برفیلے طوفان کے بعد شدید برفباری نے درجہ حرارت کو مزید گھٹا دیا ہے جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق برفباری کی وجہ سے میونخ ایئرپورٹ پر 760 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 15:06:21
فلپائن کے شہر مڈاناؤ میں ہفتہ (2 دسمبر) کی رات کو آئے زلزلے کے جھٹکے میں ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 7.4 ناپی گئی ہے
View more
Sun, 03 Dec 2023 12:46:27
مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں اتوار صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے اور ابتدائی رحجانات سے پتہ چلا ہے کہ صرف تلنگانہ کو چھوڑ کر دیگر تین ریاستوں مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں بی جے پی کافی آگے چل رہی ہے اور آثار بتارہے ہیں کہ ان تین ریاستوں میں بی جے پی شاندار جیت درج کرنے والی ہے۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 12:29:26
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی ہے اور اسے نازک حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کے حق کے لیے احتجاج کرتے ہوئے خود کو آگ لگائی۔
View more
Sun, 03 Dec 2023 12:07:29
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پھر ایک بار عام اور معصوم فلسطینوں پر اسرائیل کی خوفناک بمباری شروع ہوچکی ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 131 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے ہیں، اس طرح گذشتہ دو دنوں کی بمباری کے نتیجے میں مرنےوالوں کی تعداد 240 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 22:17:49
کاروار شہر کے کوڈی باغ میں واقع ساگر درشن ہال میں وزیر برائے ماہی گیری، بندرگاہ و اندرونی نقل و حمل اور ضلع انچارج منکال وئیدیا نے ضلع سطح کا جنتا درشن پروگرام منعقد کیا جس میں عوام کی طرف سے اپنے مسائل حل کرنے دی جانے والی درخواستوں اور میمورنڈم کا انبار لگ گیا۔
View more
Fri, 01 Dec 2023 21:59:51
بھٹکل تحصیلدار اوراسسٹنٹ کمشنر کے دفتروں میں گزشتہ دس سالوں سے ٹرانسفر کے بغیر ایک ہی جگہ پر تعینات افسران اور اہلکاروں کے تبادلے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی آر ٹی آئی فورم بھٹکل یونٹ کی طرف سے تحصیلدار کے توسط سے ضلع ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy