Sat, 18 Jun 2016 12:53:46
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) شہر میں اب حکومت کے مختلف محکموںیا نجی افراد کے ذریعہ درختوں کے کاٹنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:49:02
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) اسمبلی سے راجیہ سبھا کیلئے منعقدہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کیلئے نوٹ کا مطالبہ کرنے کے الزامات کا سامنا کررہے جے ڈی ایس رکن اسمبلی ملیکارجن کھوبا کے خلاف ودھان سودھا پولیس تھانہ میں درج شکایت اور ایف آئی آر سے متعلق آج مرکزی الیکشن کمیشن کو رپورٹ پیش کی گئی ۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:36:59
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) وزیر صحت یوٹی قادر نے آج بتایاکہ ریاستی حکومت روایتی طریقۂ علاج کو فروغ دینے کی پابند ہے۔جس کے تحت ستمبر کے دوران شہر میں انٹرنیشنل آرویدک ایکسپو کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:16:43
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) مرکزی وزیر قانون ڈی وی سدانند گوڈا نے آج منتخب نمائندوں کو آواز دی ہے کہ وہ سرکاری اسکولوں کو گود لے کر انہیں بنیادی انفرااسٹرکچر فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں ۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:10:51
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) 2018میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی نے ابھی سے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:01:24
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) وزیر ہاؤزنگ امبریش کو کابینہ سے بے دخل کرنے کی اطلاعات پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:53:57
بنگلورو17؍جون(ایس او نیوز) کابینہ کی از سر نوتشکیل نوکے معاملے پر نئی دہلی میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کے ساتھ اے آئی سی سی سربراہ سونیا گاندھی اور دیگر قائدین میں تقریباً 40منٹ تک بات چیت کی گئی مگر پارٹی قیادت کی بھی طرح کا فیصلہ لینے میں ناکام رہی جس کے سبب وزیر اعلیٰ کو مایوس لوٹنا پڑا۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:36:01
بیلتھنگڈی17؍جون (ایس او نیوز)انگلش میڈیم اسکول کی ایل کے جی کلاس میں پڑھنے والی معصوم بچی فاطمہ توحیدا (۴سال)چارمڈی نامی علاقے میں اپنے ہی اسکول بس کے نیچے کچل جانے سے فوت ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy