ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    شام میں کم از کم چار سو ایرانی جنگجو مارے گئے: شہداء فاؤنڈیشن

    شام میں کم از کم چار سو ایرانی جنگجو مارے گئے: شہداء فاؤنڈیشن

    Tue, 16 Aug 2016 12:00:24 
    خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں اسد حکومت کی حمایت میں شامی باغیوں اور جہادیوں کے خلاف لڑنے والے مختلف ایرانی ملیشیا گروپوں کے اب تک کم از کم چار سو ارکان مارے جا چکے ہیں۔ یہ بات ایرانی شہداء فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہی۔
    علیحدگی پسندوں کےخلاف تحریک ضروری ؛ حب الوطنی صرف نعرہ بازی نہیں ، اقلیتوں ، دلتوں اور خواتین پر حملے شرمناک 

    علیحدگی پسندوں کےخلاف تحریک ضروری ؛ حب الوطنی صرف نعرہ بازی نہیں ، اقلیتوں ، دلتوں اور خواتین پر حملے شرمناک 

    Tue, 16 Aug 2016 11:56:23 
    ملک میں علیحدگی پسند قوتوں کیخلاف لڑنے کیلئے تحریک آزادی جیسی تحریک شروع کرنا ضروری ہوگیا ہے۔ حالیہ دنوں میں اقلیتوں ، دلتوں اور خواتین پر حملے شرمناک ہیں۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج شہر کے فلیڈ مارشکل مانک شاپر یڈ گراؤنڈ میں یوم آزادی تقریبات کے دوران ترنگا لہرانے کے بعد یہ خیال ظاہر کیا ۔ 
    پاکستانی کشمیر میں بس کھائی میں جا گری، 17افراد ہلاک

    پاکستانی کشمیر میں بس کھائی میں جا گری، 17افراد ہلاک

    Tue, 16 Aug 2016 11:54:22 
    پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری۔ پولیس کے مطابق اتوار کے روز شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے اس بس میں باراتی سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں کم از کم پانچ خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے، جب کہ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
    بھرتیوں کے لیے انتہا پسندوں کا ہدف، جرمنی میں قائم مہاجر کیمپ

    بھرتیوں کے لیے انتہا پسندوں کا ہدف، جرمنی میں قائم مہاجر کیمپ

    Tue, 16 Aug 2016 11:50:06 
    جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی نے انکشاف کیاہے کہ اسے سینکڑوں ایسے واقعات کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں جن میں مسلمان انتہا پسندوں نے مہاجر کیمپوں میں پناہ گزینوں کو ورغلانے اور اپنے گروپوں میں بھرتی کرنے کی کوشش کی ہے۔
    زندگی سے مایوس شخص کی خودکشی

    زندگی سے مایوس شخص کی خودکشی

    Mon, 15 Aug 2016 12:47:03 
    پچھلے کئی دنوں سے مختلف بیماریوں کا شکار شخص نے زندگی سے مایوس ہوکر خود کشی کرلی یہ حادثہ چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود کونپلی گرام میں پیش آیا چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلور پِنیا داسرہلی کا ساکن نارائن سوامی(55)بنگلور سے پچھلے دو دن قبل کونپلی گرام وارثین کے یہاں آیا ہوا تھا۔
    مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو ہر ہمیشہ کے لئے یاد رکھنے کی اشد ضرورت ہے:کرشناریڈی

    مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو ہر ہمیشہ کے لئے یاد رکھنے کی اشد ضرورت ہے:کرشناریڈی

    Mon, 15 Aug 2016 12:45:20 
    ہم کو اور ہمارے ملک کو انگریزوں سے آزاد کرانے کے لئے ہمارے قائدین ،مہاتماگاندھی سبھاش چندرہ بوس ،سردارولبھ بھائی پٹیل مولانا ابولکلام آزاد بال گنگادھر تلک بھگت سنگھ جیسی مہان شخصیتیں مل کر کڑی جدوجہد کی قربانیاں دیں جس کی بدولت آج ہم آزاد دیش میں سانس لے رہے ہیں اس لئے ہمیں چاہئے کہ ان سبھی کی جانب سے دی گئی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں یہ ہمارا اس فرض ہے ۔
    ہندستان آج ایک ترقی یافتہ ملک کی دوڈ میں شامل ہورہا ہے:ڈاکٹرصفدر بیگ

    ہندستان آج ایک ترقی یافتہ ملک کی دوڈ میں شامل ہورہا ہے:ڈاکٹرصفدر بیگ

    Mon, 15 Aug 2016 12:39:54 
    ہندستان آج ایک ترقی یافتہ ملک کی دوڈ میں شامل ہورہا ہے اور بہت جلد یہ ایک اعلیٰ اور بہترین ملکوں کی فہرست میں شامل ہوجائے گا،آزادی کے بعد اچھی خاصی ترقی کرنے والے ملکوں میں اس کانام آتا ہے۔
    نیویارک میں فائرنگ سے امام مسجد اور اُن کا ساتھی قتل

    نیویارک میں فائرنگ سے امام مسجد اور اُن کا ساتھی قتل

    Mon, 15 Aug 2016 12:34:12 
    امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک مسجد کے پیش امام اور ان کے ایک ساتھی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کو بعد از دوپہر کوئنز کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب یہ دو افراد ایک پارک کے قریب سے پیدل جا رہے تھے۔
    سوئٹزرلینڈ:ٹرین حملے میں 6 افراد زخمی

    سوئٹزرلینڈ:ٹرین حملے میں 6 افراد زخمی

    Mon, 15 Aug 2016 12:30:26 
    مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور ایک ستائس سالہ سوئس شہری ہے جس نے ٹرین کے ڈبے میں ایک آتش گیر مادہ گرانے کے بعد اسے آگ لگا دی۔سوئٹزرلینڈ میں ریل گاڑی پر سوار شخص نے ٹرین کے ایک ڈبے میں آگ لگانے کے بعد مسافروں پر چاقو سے حملہ کر کے چھ افراد کو زخمی کر دیا۔