Wed, 17 Aug 2016 16:38:08
امریکی فوجی اہل کاروں نے چین کو یقین دلایا ہے کہ امریکی میزائل شکن دفاعی نظام کی تنصیب کے جنوبی کوریا کے فیصلے سے چین کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔امریکہ اور جنوبی کوریا نے ٹرمینل کی اونچائی تک والا ایریا ڈفنس سسٹم نصب کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:36:05
پولینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں خزانہ تلاش کرنے والوں نے اس مقام کی کھدائی کا کام شروع کردیا جہاں ان کے خیال میں نازی دور کی چوری شدہ جواہرات اور ہتھیاروں سے لدی ٹرین چھپی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:32:38
اب تک سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں حوثی باغیوں کے حملوں سے 100سے زائد شہری اور اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق حوثی باغیوں کے ایک راکٹ حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:30:27
ملائیشیا کی بحری سکیورٹی پر مامور حکام کا کہنا ہے کہ ملک کا ایک آئل ٹینکر ہائی جیک کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اس ٹینکر پر نو لاکھ لیٹر ڈیزل لدا ہوا ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:28:23
امریکی رپبلکن پارٹی کے متنازع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق ریاست وسکانسن میں پولیس کی سیاہ فام شخص پر فائرنگ درست تھی۔امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں ہفتے کے روز پولیس نے سلول سمتھ نامی ایک 23سالہ سیاہ فام شخص کو تعاقب کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:17:37
ترک حکومت کا کہنا ہے کہ وہ 38ہزار مجرموں کو پیرول پر رہا کر رہی ہے تاہم ان میں قتل، جنسی جرائم اور دہشت گردی کے مجرم شامل نہیں ہیں۔حکومت کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں مجرموں کو رہا کرنے کے مقصد کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:12:51
حال ہی میں محکمہ تعلیمات عامہ کے جانب سے ہوبلی سطح کے منعقدہ کئے گئے اسپورٹس مقابلوں میں شہر کے ایم کے بی اسکول کے طلباء بھی حصہ لیکر کبڈی مقابلے میں دوسرے مقام حاصل کئے ہیں۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:11:00
آج دوپہر چنتامنی رورل پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر لیاقت اللہ ودیگر پولیس اہلکاروں نے تعلقہ کے ناگ دیناہلی کے قریب غیر قانونی ریت کو بھر کر جارہی لاری کو ضبط کرکہ لاری مالک پر 25ہزار روپئے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ لاری کو پولیس اپنے قبضے میں کرکہ معاملہ درج کرلی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 16:06:55
ریاستی حکومت تعلیم کو عام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے اور کئی اسکیم لاگو کرتے ہوئے والدین کا بوجھ کم کررہی ہے ایسے وقت میں اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کیلئے توجہ دیں ورنہ آج کے دور میں تعلیم نہیں تو کچھ بھی نہیں ان خیالات کااظہار مرغ ملہ کینرا بینک منیجر پریشنت کمار نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy