Thu, 28 Jul 2016 11:00:00SO Admin
ہنگری کے وزیراعظم وکٹور اوربان نے یورپ کے لیے امیگریشن کا زہر سے موازنہ کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کوکسی ایک پناہ گزین کی بھی ضرورت نہیں۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 10:56:13SO Admin
ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے وہائٹ ہاؤس کے لیے نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کی پہلی خاتون صدارتی امیدواربن گئی ہیں۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 05:09:17SO Admin
گزشتہ دنوں چینی فوجیوں نے اتراکھنڈ علاقے کے چمولی ضلع میں ہندوستان کی سرحد میں دراندازی کی کوشش کی ۔ ہتھیاروں سے لیس ان فوجیوں کو علاقے میں ڈیرہ ڈالے دیکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان اس علاقے کو غیر فوجی رکھنے پر اتفاق ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ 19جولائی کو اس وقت پیش آیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 05:05:55SO Admin
راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن نے غذائی اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر حکومت پر شدید حملہ بولتے ہوئے کہا کہ صرف جملوں سے بڑھی ہوئی قیمتیں کم نہیں ہوں گے اور حکومت کو اس سمت میں ٹھوس اقدامات کرنے چاہئے۔ساتھ ہی اپوزیشن پارٹیوں نے خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں آئی کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 04:57:29SO Admin
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکز کی مودی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا ہے۔حکمراں عام آدمی کے ممبران اسمبلی کے خلاف کاروائی کو پارٹی کے لیڈر کیجریوال نے سازش قرار دیا۔دہلی کے عوام کے نام پیغام میں کجریوال نے کہا کہ گزشتہ چنددنوں سے عام آدمی پارٹی کا استحصال کیا جا رہا ہے، کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 03:55:46SO Admin
ریاستی وزیر ربائے ابتادئی و ثانوی تعلیمات، اوقاف و اقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے آج اس بات کی دہرایا ہے کہ ریاستی وقف بورڈ کی 5 سالہ معیاد 18 اگست کو ختم ہونے وال ہے، اور حکومت وقف بورڈ انتخابات کو ٹالنے کے حق میں نہیں ہے اور بروقت انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 03:05:46SO Admin
کلسا بنڈوری آبی تنازعہ کے سلسلے میں ٹریبونل کے روبرو دائر حکومت کرناٹک کی عرضی کو آج خارج کردیا گیا۔ حکومت کرناٹک نے مرکزی حکومت کی طرف سے تشکیل شدہ جسٹس بنسل ٹریبونل کے روبرو عرضی دائر کرتے ہوئے گذارش کی تھی کہ شمالی کرناٹک کے چار اضلاع کو پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے دریائے مہادائی سے 7.5 ٹی ایم سی فیٹ پانی فوراً فراہم کیا جائے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 03:01:01SO Admin
ریاستی سرکاری بس ملازمین نے تین دنوں کی ہڑتال کے بعد آخر کار ریاستی حکومت کی طرف سے 12.3 فیصد تنخواہوں میں اضافہ پر آمادگی کے ساتھ اپنا احتجاج واپس لینے کا اعلان کردیا۔ اس علان کے ساتھ ہی پچھلے 72 گھنٹوں سے مفلوج ریاست کی ٹرانسپورٹ سرویس بحال ہوگئی۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 02:57:05SO Admin
ریاست بھر میں موسلادھار بارش سے کل رات عام زندگی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ۔ بنگلور ، شیموگہ اور رائچور اضلاع میں زور دار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے۔ سرکاری بسوں کی ہڑتال سے پریشان مسافروں کیلئے بارش اضافی پریشانیوں کا سبب بنا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy