Fri, 29 Jul 2016 00:15:04SO Admin
تجارتی مرکز شہر چنتامنی کے چیلور روڈ میں آنے والے اے پی ایم سی مارکیٹ میں پچھلے کئی دنوں سے جگہ جگہ کوڑا کرکٹ پڑا ہوا ہے۔اس سے برہم مارکیٹ کے کسان اورمارکٹ کے لوگوں نے مارکیٹ کا گھیراؤ کرتے ہوئے احتجاج کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 23:44:43SO Admin
مہادائی ندی سے ملا پر بھاندی کےلئے ریاست کرناٹک کے علاقہ کے لوگوں کو پینے کے پانی کی سہولت کے لئے کلسا بنڈوری نالہ بناکر 7.65ٹی ایم سی پانی حاصل کرنے ریاستی حکومت نے مہادائی ٹریبونل کے آگے عبوری درخواست داخل کی تھی ۔کل ٹریبونل نے اس درخواست کو مسترد کرکے فیصلہ گواکے حق میں کردیا ۔فیصلہ کے آنے کے چند گھنٹوں کے بعد ریاست کی مختلف کنڑا تنظیموں وغیرہ نے کرناٹک بند کا اعلان کیاتھا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 21:22:52SO Admin
دنیا میں پہلی دفعہ ریل کی پٹریوں پر دوڑتے ہوئے موبائل اسپتال کی خدمات ہندوستان میں"لائف لائن ایکسپریس" کے نام سے شروع کی گئی ہیں۔ضلع کاروار کے لئے اپنی خدمات فراہم کرنے یہ اسپتال یکم اگست سے 21؍اگست تک بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر موجود رہے گا۔ضلع ڈپٹی کمشنرایس ایس نکُل کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق اس موبائل اسپتال میں بشمول سرجری کے ہر قسم کی طبی سہولت عوام کو مفت دستیاب رہیں گی۔اس اسپتال میں ملک کے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:26:01SO Admin
بھٹکل 28 جولائی (ایس او نیوز) بھٹکل میں ماری حبّا کے چلتے جالی سمندر میں ڈوب کر ایک 13 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا جس کی شناخت گوردھن منجوناتھ نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:15:41SO Admin
مہاجرین مخالف جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے نائب سربراہ الیگزانڈر گاؤلینڈ نے جرمنی میں مسلمان تارکین وطن کوپناہ دینے پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:11:53SO Admin
اسرائیل میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے اداریبتسلیم کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے گذشتہ سات ماہ کے دوران قابض اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے 168رہائشی مکانات مسمارکیے جس کے نتیجے میں 740فلسطینی شہری گھر کی چھت سے محروم کیے گئے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:08:25SO Admin
شام میں القاعدہ تنظیم کا ونگ شمار کی جانے والی تنظیم’’النصرہ فرنٹ‘‘نے لبنانی تنظیم حزب اللہ ملیشیا کے ایک قیدی کی ویڈیوجاری کی ہے۔وڈیو میں حزب اللہ کے رکن حسن نزیہ طہ نے ایک چھوٹے کیمرے کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ کو مخاطب کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:06:08SO Admin
عراق میں عدالتوں نے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار1608افراد سمیت مجموعی طورپر 10ہزار 791قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:02:25SO Admin
مصری وزیراعظم شریف اسماعیل نے باور کرایا ہے کہ مصری حکام کے پاس اس حوالے سے کوئی مصدقہ معلومات نہیں ہے کہ ترک حزب اختلاف کی شخصیت فتح اللہ گولن نے مصر سے سیاسی پناہ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy