Sat, 10 Sep 2016 12:54:48
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ دماغی اسپتالوں کی حالت کو بہتر بنانے اور زیادہ تعداد میں ان کے قیام کے سلسلے میں کوئی ہدایت وہ ایک زیر التواء بل کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد ہی جاری کرے گا۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 12:48:18
محکمہ تعلیمات عامہ کے زیر اہتمام منعقدہ تعلقہ سطح کے پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں چنتامنی تعلق سوریا اسکول کے چار طلباء نے حصہ لیکر شاندار مظاہرہ کرکہ اسکول کے نام کوروشن کیا ہے ان خیالات کااظہار سوریا اسکول کی سکریٹری لکشمی مہیش نے کہی ۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 12:46:12
چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے حدود گھر کے باہر کھڑی عورت کے گلے سے منگل سوتر اُڑاکر فرار ہونے کا واقع پیش آیا ہے ۔چنتامنی ٹاون پولیس اسٹیشن سے ملی اطلاع کے مطابق شہر کے وارڈ نمبر 11ویکنٹشوار لے آوٹ کی ساکنہ بھاگیہ لکشمی آج علی الصباح گھر کے باہر کھڑی ہوئی تواچانک دو نامعلوم افراد بائک میں اکر 65 گرام کامنگل سوتر اُڑا کرفرار ہوگئے ۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 12:42:08
آج صبح سویرے چنتامنی تعلق مرغ ملہ گاؤں کے راستے کے کنارے سورہی ضعیف خاتون کو اسکول بس کچل دینے سے ضعیف خاتون کے موت واقع ہوگئی زرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کولار ضلع کیلنور گرام چنسندرا گاؤں کی ساکنہ جمیلہ جان(55)پچھلے کئی مہینوں سے مرغ ملہ درگاہ کے پاس بھیک وغیرہ مانگ کر زندگی کررہی تھی کل رات وہ ضعیف خاتون مرغ ملہ سرکاری اسکول کے روبرو راستے کے کنارے سورہی تھی اسکول کے بچوں کو بھر کر جارہی بس نے
View more
Sat, 10 Sep 2016 02:33:15
سینٹ ایلوشیس پری یونیورسٹی کالج منگلورو کی طرف سے طلباء پر کچھ ایسی اخلاقی پابندیاں لاگو کرنے کی بات سامنے آئی ہے، جو اگر کسی مسلم کالج کی طرف سے ہوتیں تو شاید قومی سطح کے میڈیا میں اب تک بہت بڑا طوفان آچکا ہوتا۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 02:26:14
حیدرآباد میں قائم آئی این سی او آئی این نامی ادارے کی طرف سے کاروار کے ضلع ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں کنڑول روم کواطلاع دی گئی کہ ایران کے مکران اور پاکستان کے سمندری علاقوں میں زلزلہ آیا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے کاروار کے ساحل پر سونامی آنے کا خدشہ ہے۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 02:16:24
ضلع شمالی کینرا کے انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے نے بتایا کہ کاروار میں منی ودھان سودھا کی تعمیر کا جو منصوبہ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے حکومت کو پیش کیا گیا تھا اسے منظوری مل گئی ہے۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 02:08:32
ڈپارٹمنٹ آف یوتھ اینڈ اسپورٹس کے جوائنٹ ڈائریکٹر کی طرف سے جاری اخباری بیان کے مطابق سال2016 -17کے بھٹکل تعلقہ لیول دسہرہ کھیل مقابلے 12/ستمبر کو سرکاری ہائی اسکول بیلکے کے میدان میں منعقد کیے جائیں گے۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 01:54:03
جن لوگوں نے پاسپورٹ کے لئے درخواستیں دے رکھی ہیں ان کے لئے 17اور18/ستمبر کو کاروار میں پاسپورٹ سیوا کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy