Sat, 30 Jul 2016 17:29:08SO Admin
ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ان کے بلے بازوں کو یہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیارکی گئی ہریالی پچ پرمزید ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا ۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:25:16SO Admin
فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں یورپی یونین کے مالی تعاون سے تیار کیے گئے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کیخلاف یورپی یونین نے سخت احتجاج کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:20:17SO Admin
فلسطین کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسلحہ کی نمائش کے دوران اپنے طاقتور میزائل S350کی نمائش کی ہے اور ساتھ ہی صہیونی دشمن کوخبردار کیا ہے کہ وہ فلسطینی تحریک آزادی کچلنے کی سازشوں سے باز رہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:17:19SO Admin
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کے ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کو قبضے میں رکھنے کی پالیسی کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:13:12SO Admin
ترکی کے صدررجب طیب اردوغان نے ایسے تمام افرادکے خلاف عائدمقدمات ختم کرنے کااعلان کیا ہے جن پر صدر کی توہین کرنے کاالزام ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:07:55SO Admin
شام میں حال ہی میں صدر بشارالاسد کی جانب سے باغیوں کے لیے عام معافی کے اعلان کے ساتھ ساتھ ان کے حامیوں کی طرف سے عام شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ صدر اسد کی طرف سے حکومت مخالف باغیوں کے لیے ہتھیار ڈالنے کی صورت میں معافی دیے جانے کے اعلان پرسوشل میڈیا پر طنزیہ رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:04:37SO Admin
امریکہ نے اعلان کیاہے کہ وہ غیرملکی فضائی کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دے گا کہ وہ امریکا کے بنائے ہوئے طیاروں کو ایران لے جائیں۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد تجاری روابط کو دوبارہ قائم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 17:00:17SO Admin
مبصرین کے نزدیک یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح کی سیاسی جماعت جنرل پیپلز کانگریس نے ملک کے امور چلانے کے لیے ایک سیاسی کونسل تشکیل دینے سے متعلق حوثیوں کے ساتھ جومعاہدہ کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jul 2016 16:55:43SO Admin
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحاد نے واضح کیا ہے کہ فورسز کی تازہ نقل وحرکت کامقصدیمن کا محاصرہ کرنا نہیں بلکہ باغیوں کو اسلحہ کی سپلائی روکنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy