Wed, 19 Oct 2016 12:32:04
آج تعلقہ کنچارہلی گرام پنچایتی دفتر کو تالا لگاکر کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی کے کارکن اور دلت طبقہ کے لوگوں نے احتجاجی مظاہر ہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلقہ کے کنچارہلی گرام پنچایتی کے حدود میں آنے والے دیہاتوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں گرام پنچایتی کے افسران لاپروائی کررہے ہیں
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:30:58
ہر محکمہ جات کے افسران سیاست کرنا چھوڑ کر عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ان کا اولین فریضہ ہے حکومت کے کئی اسکیمیں افسران کے لاپرواہی سے واپس ہورہے ہیں
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:24:38
ایودھیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے مجوزہ میوزیم پر نشانہ لگاتے ہوئے اترپردیش حکومت کے کابینی وزیر شیو پال یادو نے آج کہا کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات آ گئے ہیں اب تو بی جے پی کو رام اور ایودھیا یاد آئیں گے ہی۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:12:42
ہنگامہ خیز کشمیر آج مسلسل تیسرے دن بھی کرفیو سے آزادرہا۔دھیر دھیرے یہاں کی صورت حال عام ہو رہی ہے۔سیکورٹی فورسز نے شہر اور ریاست کے دیگر مقامات میں علیحدگی پسندوں کے احتجاج کی منصوبہ بندی کو ناکام کر دیا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:08:14
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ٹویٹس پر ریاستی الیکشن کمیشن کے حکم کے لاگو ہونے پر مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن اوروزیراعلیٰ آمنے سامنے آ گئے ہیں۔مہاراشٹر میں سٹی کونسل اور شہر پنچایت انتخابات کا اعلان ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:05:19
ہریانہ حکومت نے ایک نئے ضلع گھرنی دادری اور دس ذیلی بلاکوں، دس تحصیلوں اور تین ذیلی تحصیلوں کے قیام کو آج منظوری فراہم کی۔وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر کی صدارت میں یہاں ہوا ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں فیصلہ کیاگیا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:01:23
ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ ویربھدرسنگھ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو 13نکاتی میمورنڈم سونپ کر دیگر چیزوں کے ساتھ جنگلات کے تحفظ کے لئے 1000کروڑ روپے کے خصوصی بجٹ کامطالبہ کیا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 11:59:21
اتر پردیش کے وزیراعظم خاں کی طرف سے امبیڈکر کے مجسمہ پرکئے گئے مبینہ تبصرہ کی مخالفت میں ایک مقامی وکیل نے ان کے خلاف عدالت میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 11:51:23
حکومت ہند کی کامن سول کوڈکے نفاذ کی کوششوں سے ملک بھر کی اقلیتوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔مرکزی حکومت تین طلاق کامعاملہ اٹھا کر یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی ناپاک کوشش کے بہانے شریعت مصطفوی میں مداخلت کرنا چاہتی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy