Wed, 19 Oct 2016 16:38:36
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں پولیس کی ایک گاڑی امریکہ مخالف مظاہرہ کرنے والوں پر چڑھ دوڑی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:35:27
ایک دہشت گرد تنظیم میں شرکت اور اعانت کے الزام پر بیلجئم میں چار افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے، جنھوں نے شام میں داعش کے ہمراہ لڑنے کے لیے لڑاکوں کی بھرتی کے لیے رقوم فراہم کیں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:34:03
امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں منگل کو ہونے والے فائرنگ کے واقعہ میں چار نو عمر طلبا زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:31:57
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور نے کہا ہے کہ لندن میں اُس کے سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے جولیان اسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی تقریباً ختم کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:29:56
امریکی محکمہ دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ شدت پسند گروپ داعش موصل میں عراقی فورسز کی پیش قدمی کو روکنے کی کوشش کے طور پر یہاں ہزاروں شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:27:20
فلپائنی دارالحکومت منیلا میں امریکی سفارت خانے کے قریب پولیس نے بائیں بازو کی ایک ریلی کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنی ایک وین بھی مظاہرین پر چڑھا دی۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:24:44
ناروے کی فوج نے روس کے اکلوتے طیارہ بردار بحری بیڑے کو جنگی کشتیوں کی فول پروف سیکیورٹی میں شام کی سمت روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:17:52
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ موصل شہر میں جاری آپریشن کے دوران شام فرار ہونے والے دولت اسلامی داعش کے جنگجوؤں کو فرار سے روکیں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:15:16
فرانسیسی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس اور عراق جمعرات کے روز پیرس میں ایک اجلاس کا انتظام کر رہے ہیں جس میں 20ملکوں کے وزراء شرکت کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy