Sun, 23 Oct 2016 13:14:47
پولیس یوم شہیداں کے موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کہا کہ پولیس افسران اپنی ذاتی زندگی پر سماجی خدمات اور عوامی تحفظ کو ترجیح دیتے ہیں۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 13:11:31
اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن کی چیر پرسن محترمہ میرا سکسینہ نے کاروار ڈسٹرکٹ اسپتال کا دورہ کیا۔وہاں پر انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات کے تحت فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:18:05
گزشتہ روز سے کراچی کے ایک مقامی ٹی وی چینل کی خاتون ٹی وی اینکر کی کوریج کے دوران گارڈ کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:15:19
افریقی ملک کمیرون میں جمعہ کو مسافروں سے بھری ایک ریل گاڑی پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 53افراد ہلاک ہو گئے۔یہ گاڑی دارالحکومت یاؤنڈے اور ڈولا کے درمیان سفر کر رہی تھی کہ جمعہ کو یہ حادثہ پیش آیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:09:57
مصر میں ایک مقامی ٹی وی چینل کی جانب سے اپنی اشتہاری مہم کو موثر بنانے کے لیے ایک مرکزی سڑک پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای، ترکی کے صدر رجب طیب اردغان اور کئی دوسرے عالمی رہ نماؤں کے پورٹریٹ نصب کیے گئے تھے
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:07:35
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی تحقیقات نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ شامی حکومت تیسری مرتبہ زہریلی گیس کے حملے میں ملوث ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:04:39
من اور سعودی عرب کی سرحد پر ہونے والی ایک جھڑپ میں کویت کی میزبانی میں کئی ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں شامل یمن کے باغی حوثی گروپ کے اہم مذاکرات کار حسن یحییٰ الشرفی کئی دوسرے جنگجوؤں سمیت ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 12:02:41
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 11:53:48
ریاستی حکومت کی طرف سے کسانوں کو جو بجلی فراہم کی جارہی ہے اس کیلئے اب تک 8ہزار کروڑ روپیوں کی سبسیڈی ادا کی گئی ہے۔وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے آج یہ بات بتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy