Sat, 22 Oct 2016 12:36:36
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج نیشنل پولیس میموریل ڈے کے موقع پر ان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کے لئے اپنی جان قربان کر دی۔راج ناتھ نے یہاں چانکیہ پوری میں واقع نیشنل پولیس یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیا،
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:33:26
تاریخی سرزمین دیوبند کی خواتین نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی پرزو حمایت کرتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت پرطلاق ثلاثہ اوریکساں سول کوڈ کے نام پر کچھ ناسمجھ عورتوں کو آلہ کار بناکر منظم سازش کے تحت شریعت میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:31:14
جموں کشمیر کے ریاسی ضلع میں بس حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں میں سے تین اور افراد کے دم توڑ دینے کے سبب اس واقعہ میں مرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 22ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:27:18
یورپی یونین کی سربراہی ملاقات کے پہلے دن یورپی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ روس اس یورپی اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:25:06
جمعرات کے روز ہونے والا یہ حملہ دنیا میں سب سے بڑی مسلم آبادی رکھنے والے ملک انڈونیشیا میں اُن واقعات کی تازہ کڑی ہے جن کا تعلق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ سے بنتا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:20:43
یمن میں دو ہفتے قبل ہونے والے دوہرے فضائی حملے کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے سویلین پر یہ حملے کر کے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:18:56
آج بروز جمعہ اکیس اکتوبر کو کردوں کے زیرِ کنٹرول عراقی شہر کرکوک کے قریب ایران کے زیرِ نگرانی بننے والی ایک تعمیراتی سائٹ پر ہوئے ایک حملے میں 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:16:24
اقوام متحدہ کے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق مندوب احمد شہید نے اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے سے قبل آخری رپورٹ میں ایران میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:09:25
یمن میں عرب اتحاد اور حکومت کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود ایران نواز حوثی گروپ کی طرف سے جنگ بندی کی پامالیاں بدستور جاری ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy