Fri, 04 Nov 2016 16:08:03
شہر کی پولیس نے بنگلور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے صدر 40 سالہ عاصم شریف کو گرفتار کرکے دعویٰ کیا ہے کہ شیواجی نگر علاقہ میں گزشتہ دنوں آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 16:02:43
ریاستی حکومت کی طرف سے ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام کرنے کی تیاریوں پر ریاستی ہائی کورٹ نے سخت اعتراض کرتے ہوئے اس سلسلے میں عرضی گذار منجوناتھ کو چیف سکریٹری سبھاش چندرکنٹیا سے رجوع ہونے کی ہدایت دیتے ہوئے آج اس سلسلے میں دائر مفاد عامہ عرضی کی سماعت ختم کردی۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 15:49:49
مدھیہ پردیش کے اجین ضلع میں دو ہزار سے زیادہ مسلم خواتین اور لڑکیاں برقعہ پہن کر ضلع کے مہیدپور علاقے کی سڑکوں پر آج اتریں اور بھوپال میں تین دن پہلے ہوئے اس مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی مخالفت میں مظاہرہ کیا جس میں سیمی کے آٹھ کارکنان ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 15:39:47
پتور کے اطراف میں 2نومبر کی شام کو اٹھنے والے خطرناک گرد باد یا دھول بھری تیزہواؤں کے بگولہ سے تقریباً 8 کلومیٹر کے دائرے میں تباہی پھیل گئی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 15:31:39
موتی پور اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا رامو(40 سال) نامی ایک ریت نکالنے والا مزدور ندی میں حادثاتی طور پر گرنے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 13:43:35
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کراولی اتسوا سمیتی سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بحسن و خوبی انجام دینے کی سمت میں سرگرم ہوجائے۔ خیال رہے کہ دسمبر 10تا 12تاریخ کو کاروار میں کراولی اتسوا منایا جائے گا۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 13:39:35
پڈو کوناجے نامی مقام پر گاڑیوں کی تلاشی کے دوران غیر قانونی طور پر جانور لے جانے والوں نے مبینہ طور پر پولیس والوں کو گاڑی سے روندنے کی کوشش کی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 13:36:45
گلف جانے والے مسافرکے ذریعے گانجہ اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں کمبلے پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان کی شناخت محمد اشرف عرف اسرو (۹۲ سال) اور انور عرف بھائی جان (۸۵ ساک) کے طور پر کی گئی ہے جو کاسرگوڈ ڈسٹرکٹ کے اُپلّا کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 13:25:31
ایک پرائیویٹ بس کے ڈرائیور نے شراب کے نشے میں کار او ر پولیس جیپ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بس سمیت تینوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy