Sat, 05 Nov 2016 12:24:50
نوواک جوکووچ اور اینڈی رمے نے برعکس انداز میں جیت درج کرکے اے ٹی پی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے ساتھ ہی نمبر ایک جگہ کے لئے دونوں کے درمیان چل رہی جنگ کو دلچسپ بنا دیا،
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:18:50
ڈیل اسٹین کے زخمی ہونے کے باوجود ورنن فلینڈر کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے جنوبی افریقہ نے آج یہاں آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں صرف دو رنز کی برتری بنانے دی اور پھر اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 104رنز بنا کر پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کا دوسرا دن اپنے نام کیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:13:23
جمعہ، چار اکتوبر کی صبح ترکی کے جنوبی مشرقی شہر دیاربکر میں ایک پولیس عمارت کے باہر کار بم سے کیے گئے حملے میں آٹھ ہلاک اور ایک سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:11:09
امریکی ریاست پنسلوینیا میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک عورت نے مبینہ طور پر اپنے بیٹے کو قتل کیا اور اس کی لاش کی ویڈیو اس کے والد کو بھیجی۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:08:31
میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی نے جاپانی دورے کے دوران کہا ہے کہ راکھین ریاست میں رونما ہونے والے پرتشدد واقعات کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:06:14
شام کے شہر حلب میں روسی اور شام کی حکومتی افواج دس گھنٹنے پر مشتمل جنگ بندی کر رہی ہیں تاکہ باغی اور عام شہری محصور علاقوں سے نکل سکیں۔روس کا کہنا ہے کہ حالیہ جنگ بندی باغیوں کے لیے شہر کے مشرقی علاقوں کو محفوظ طریقے سے چھوڑنے کا آخری موقع ہوگا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:04:00
ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی انادولو نے ملکی وزیر داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی( (HDPکے 11ارکان پارلیمنٹ کو مختلف چھاپوں کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:00:22
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سخت گیر مسلمانوں کی گورنر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ چلانے کے مطالبے کے حق میں ہزاروں افراد احتجاج کر رہے ہیں۔
View more