Tue, 25 Oct 2016 11:09:38
پی یو سی سال دوم کے امتحانات میں آئے دن دھاندلیوں پر روک لگانے کیلئے رواں سال پی یو سی کے تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے پر حکومت نے آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:06:37
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کیلئے چیرمینوں کی فہرست آج کانگریس اعلیٰ کمان کو سونپ دی۔اعلیٰ کمان کی منظوری کے فوراً بعد بورڈز اور کارپوریشنوں کیلئے چیرمینوں کا تقرر عمل میں آئے گا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:03:46
شہر بنگلور کے علاقوں میں بی پی ایل راشن کارڈ رکھنے والے غریب خاندانوں کو آدھار کار ڈکی بنیاد پر جی ایف آر جی ٹیکنالوجی سے مکانات تعمیر کرکے مہیا کرائے جائیں گے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 11:01:48
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی کوششوں پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 10:57:57
کسانوں کو زمین کے عوض معاوضہ ادا نہ کئے جانے پر آج عدالت کے حکم کے مطابق ہری ہر ریلوے اسٹیشن پر آنے والے دھارواڑ میسور انٹر سٹی ٹرین کو کسانوں نے عدالت کے افسران کے ساتھ ضبط کرلیا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 10:54:04
آنے والے اسمبلی انتخابات کے دوران متعدد کانگریس اراکین اسمبلی کی بی جے پی میں شمولیت کے متعلق ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے دعوے کو کھوکھلا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈران وی ایس اگرپا اور ایچ ایم ریونا نے کہاکہ بی جے پی ایک بار پھر آپریشن کمل جیسی مذموم حرکت کو دھرانا چاہتی ہے، لیکن اس بار ایسی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 10:48:58
پچھلے دنوں ودھان سودھا کے احاطہ میں ایک وکیل کی کار سے ضبط شدہ دو کروڑ روپیوں کی رقم کے متعلق سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج یہ کہہ کر ریاست کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی کہ یہ رقم کس کی تھی اور کس کیلئے تھی ؟
View more
Tue, 25 Oct 2016 06:12:37
بھٹکل مسلم کمیونٹی دبئی کا سالانہ گیٹ ٹوگیدر پروگرام جو 28/ اکتوبر کو منعقد کیا گیا ہے، اب اس کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ پروگرام میں وزیرجنگلات ، حیاتیات و ماحولیات مسٹر رماناتھ رائی مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما ہوں گے،
View more
Tue, 25 Oct 2016 05:51:26
گذشتہ سالوں کی طرف امسال بھی دمام میں بی ایم جے منطقہ الشرقیہ کے زیراہتمام بھٹکل کمیونٹی ملن انشاء اللہ مورخہ 3/نومبر کو منعقد ہورہا ہے، جس کے لئے تیاریاں زور وشور سے جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy