Mon, 24 Oct 2016 15:27:15
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے وارڈ نمبر14تپتیشور کالونی میں مسلسل پانی کی سربراہی نہ کئے جانے برہم مکینوں نے خالی گھڑوں کو لیکر کولار روڈ کو بلاک کرکہ احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Mon, 24 Oct 2016 15:21:10
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی خاتون مینجر کیلان کانوے نے اس بات کا برملا اعتراف کیا ہے کہ رائے شماری سے متعلق سروے رپورٹوں کے مطابق امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اپنی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں پیچھے ہیں۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 15:19:45
قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی اتوار کی شام انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 84برس تھی۔امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 15:15:35
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور سرکاری اداروں پر ایران نواز باغیوں کے قبضے کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن کے دوران باغیوں کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے دوبارہ شروع کردیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 12:38:40
موٹر بائک اور اومنی کار کے بیچ تصادم کے نتیجے میں موٹر بائک پر سوار دو طالب علم ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کے نام لکشمیشا(۱۷ سال) اور شریاس (۱۷ سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 12:18:51
این یانگ انٹرنیشنل مارشل آرٹس نامی ادارے کے تحت کراٹے میں تربیت پانے والے طلباء کو بلیک بیلٹ اور ڈگری تفویض کی گئی ۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 11:54:32
ڈیموکریٹک جماعت کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ انھیں اب پرواہ نہیں کہ ان کے حریف رپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کیا کہتے ہیں بلکہ ان کی توجہ مسائل پر مرکوز ہوگی۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 11:50:15
جاپانی حکام نے اوٹسنومیا شہر میں ہونے والے دو بم دھاکوں کے نتیجے میں ایک ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑے گیارہ بجے ٹوکیو کے شمال میں موجود شہر اوٹنومیا میں ہوئے۔
View more
Mon, 24 Oct 2016 11:48:44
اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم سے متعلق ادارے UNODCنے بتایا ہے کہ سن 2016کے دوران افغانستان کے دس فیصد زیادہ رقبے پر پوست کی کاشت کی گئی۔ اس ادارے کے مطابق اس کی وجہ طالبان کے زیر قبضہ علاقے میں اضافہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy