Wed, 09 Nov 2016 11:47:51
امریکہ میں حکام نے اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ایک20سالہ شخص کو شدت پسند گروپ داعش میں شمولیت کی سازش کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 10:58:37
برازیل کی حکومت نے شہری ریاست ریو ڈی جینیرو کے بینک کھاتے منجمد کر دیے ہیں۔ ملکی وزارت مالیات کے مطابق ریوڈی جینیروکے انتظامیہ تقریباً47ملین یوروکی مقروض ہے اور یہ رقم ادا کرنے کے بعدہی یہ پابندی ختم کی جائے گی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 10:57:26
امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کاآغازہوگیاہے۔ ریاست نیوہیمپشائر کے تین چھوٹے قصبوں میں عوام نے حق رائے دہی استعمال کیا اور نتائج کے مطابق ڈونلڈٹرمپ نے اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو شکست دے دی ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 03:37:03
ممبر پارلیمان شوبھا کرندلاجے نے شیواجی نگر کے آر ایس ایس کارکن رودریش کے قتل میں براہ راست روشن بیگ کا ہاتھ ہونے کا الزام لگایا تھااور کہا تھا کہ اس قتل کے لئے سپاری خودریاستی وزیر روشن بیگ نے دی ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 03:30:29
کنڈلور کے قریب کوراڈی نامی مقام پر سرکاری کنویں میں پھنسے ہوئے ایک چیتے کو تین دن بعد زندہ بچالیا گیا ہے۔ کہتے ہیں کہ سرکار کی طرف سے بنائے گئے عوامی کنویں میں رات کے وقت حادثاتی طور پرایک چیتا گر گیا اور کسی طور وہ اوپر نہیں آسکا۔مقامی چرواہے جب اپنے جانور اس طرف لے گئے تو انہوں نے کنویں سے چیتے کی آوازیں سنیں۔ چونکہ کنواں بہت ہی زیادہ گہرا تھا اس لئے چیتے کے لئے اوپر چڑھنا ممکن نہیں تھا۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 03:17:36
کرناٹک حکومت کی جانب سے سرکاری طور پر ٹیپو سلطان کی جینتی منانے کے خلاف بی جے پی نے بنگالورو میں احتجاج کیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی و بی جے پی کے سینئر لیڈر یدی یورپا نے اعلان کیا کہ ریاستی بی جے پی کا ایک وفد کل مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کرتے ہوئے اس مسئلہ پر نمائندگی کرے گا۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 03:04:41
کرناٹک میں گزشتہ دو ہفتہ کے دوران بی جے پی اور آر ایس ایس کے دو کارکنوں کے قتل کے بعد کل دیر رات بیدر ضلع کے سونل گاؤں میں بی جے پی کے ایک اور حامی کو قتل کردیا گیا۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 03:00:30
شہر کے تپگنڈنہلی تالاب میں ماستی گڑی فلم کی شوٹنگ کے دوران دو اسٹنٹ اداکاروں کی المناک موت کے 24گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی تالاب میں ان کی نعشوں کو دھونڈنے کا کام کافی تیزی سے جاری ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 02:51:14
جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی ماں نے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی جنہوں نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے لخت جگر کو تلاش کرنے کے معاملے میں وہ مداخلت کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy