Sat, 05 Nov 2016 12:35:27
ہندوستانی ٹیم آئندہ ہفتے میں جب انگلینڈ کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے یہاں میدان میں اترے گی تو اس میں امپائروں کے فیصلہ جائزہ نظام(ڈی ارایس)پہلی بار آزمائشی بنیاد پر استعمال کی جائے گی۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:31:57
ورمابرادران سوربھ اور سمیر آج یہاں سیدھے سیٹوں میں جیت درج کرکے 120000ڈالر انعامی رقم کے بٹسبرگر اوپن گراں پری گولڈ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کی مرد سنگلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:28:31
جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز جونٹی روڈس کو لگتا ہے کہ انگلینڈ کو آئندہ ٹیسٹ سیریز کے دوران ہندوستانی حالات سے نمٹنے میں مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:26:37
کورونر نے آج کہا کہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کی موت کے لیے نہ تو بولر کو اور نہ ہی کسی دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ باؤنسر کا سامنا کرنے میں ایک معمولی سی غلطی سے اس بلے باز کی موت ہوئی۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:24:50
نوواک جوکووچ اور اینڈی رمے نے برعکس انداز میں جیت درج کرکے اے ٹی پی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے ساتھ ہی نمبر ایک جگہ کے لئے دونوں کے درمیان چل رہی جنگ کو دلچسپ بنا دیا،
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:18:50
ڈیل اسٹین کے زخمی ہونے کے باوجود ورنن فلینڈر کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے جنوبی افریقہ نے آج یہاں آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں صرف دو رنز کی برتری بنانے دی اور پھر اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 104رنز بنا کر پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کا دوسرا دن اپنے نام کیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:13:23
جمعہ، چار اکتوبر کی صبح ترکی کے جنوبی مشرقی شہر دیاربکر میں ایک پولیس عمارت کے باہر کار بم سے کیے گئے حملے میں آٹھ ہلاک اور ایک سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:11:09
امریکی ریاست پنسلوینیا میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک عورت نے مبینہ طور پر اپنے بیٹے کو قتل کیا اور اس کی لاش کی ویڈیو اس کے والد کو بھیجی۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 12:08:31
میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی نے جاپانی دورے کے دوران کہا ہے کہ راکھین ریاست میں رونما ہونے والے پرتشدد واقعات کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy