Thu, 17 Nov 2016 12:52:56
نوٹ بندی کی وجہ سے لوگوں کو ہورہی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ اب ملک کے مختلف علاقوں سے کئی اموات کی خبریں آچکی ہیں ۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:48:54
اتر پردیش میں بلیا ضلع کے سہتوار علاقے میں شادی کی رسم کے لئے بینک سے رقم نہ ملنے سے پریشان ایک شخص کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:42:54
پانچ اور ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے پر نریندر مودی پر حملے مزید تیز کرتے ہوئے راہل گاندھی نے آج الزام لگایا کہ اصل بد عنوان افراد اور وزیر اعظم کے صنعت کار دوستوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:40:05
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال 500 اور 1000روپے کے نوٹوں کا استعمال بند کرنے کے مرکز کے قدم کے پیش نظر شہر میں کسانوں، تاجروں اور کارکنوں کے ساتھ کل ملاقات کریں گے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:36:23
کینیڈا کے 89سالہ شخص ان دنوں ملکی ذرائع ابلاغ پر چھائے ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنی قبر خود کھودی ہے۔جمی کیکہیم نے سی بی سی نیوز کو بتایا کہ انھیں 'کھدائی پسند ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:34:19
پاکستان میں موجود پاک ترک اسکول اور کالجوں میں کام کرنے والے ترک عملے کو تین دن میں پاکستان چھوڑنے کے فیصلے پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:30:12
داعش کو مادی اعانت فراہم کرنے کی سازش ثابت ہونے پر، دو مزید صومالی نژاد امریکیوں کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔اکیس برس کے ہانند موسیٰ کا تعلق منیسوٹا سے ہے، جہاں بڑی تعداد میں صومالی برادری آباد ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 12:28:33
امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں واشنگٹن کے فوجیوں اور جاسوسوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے کوئی بھی کارروائی نہیں کی جا سکتی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy