Mon, 07 Nov 2016 12:07:16
شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ کی یوم پیدائش کو اب صرف دو ہی دن باقی رہ گئے ہیں یہاں کی محکمہ پولیس چنتامنی میں ٹیپو جینتی کے دن جلوس کے اہتمام کی اجازت نہیں دی ہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:05:28
ملک میں بیشتر اسپورٹس مقابلے ہیں ان کھیلوں کے مقابلوں میں اسکیٹنگ بھی ایک کھیل ہے اسکیٹنگ ایک بہترین کھیل ہے بچیں اس اسکیٹنگ کھیل مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 12:04:00
تعلقہ لیگل سیک کی جانب آج تعلقہ کے ہر دیہات کے گھر گھر تک جاکر قانونی بیداری دلائی گئی اس قانونی بیداری مہم میں کئی وکلاء وغیرہ موجود رہے
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:56:53
ریاستی کھادی بورڈ کے لئے چیرمین کی حیثیت سے نامزد کئے گئے چکبالاپور تعلقہ کے این رمیش نے اپنے عہدے کا جائزہ لینے کے بعد یہاں پریس کلب میں اپنی پہلی پریس کانفرنس طلب کی اور کہا کہ ریاستی حکومت اور کانگریس پارٹی نے یہ ذمہ داری سونپی ہے،
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:51:37
انٹلی جنس کی اطلاع پر کہ مورخہ 10نومبر کو حضرت ٹیپو سلطان شہید ؒ کی سرکاری سطح پر جینتی کے موقع پر مخالفت کرنے والے شرپسندوں کی طرف سے ہنگامے وغیرہ پیش آسکتے ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:19:46
کچھ دنوں پہلے دن دہاڑے پتور کے وشنو بھٹ کے گھر میں گھس کر مالکن اور ملازمہ کے ہاتھ اور پیر باندھنے کے بعد لوٹ مچانے کے بعد فرار ہونے والے 10ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:16:30
برہماور کے قریب ستیش پربھو (۴۵سال) اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ بائیں جانب سے ایک بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بس کے پچھلے پہیے میں پھنس گیا اور موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔یہ حادثہ آکاش وانی کیندرا کے پاس ہوا۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 11:07:03
مرڈیشور ساحلی کنارے پر سیاحوں کی آمد کے پیش نظر سر اٹھانے والی سینکڑوں چھوٹی موٹی غیر قانونی دکانوں کو ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی تعمیل میں تعلقہ انتظامیہ نے ہٹادیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy