Sun, 06 Nov 2016 12:11:38
ریاست میں خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا سہ روزہ جائزہ لینے والی مرکزی ٹیم کے سربراہ مرکزی محکمۂ زراعت کے جوائنٹ سکریٹری نیرجا آدی دام نے کہاکہ ریاست میں خشک سالی کی صورتحال انتہائی سنگین ہے،
View more
Sun, 06 Nov 2016 11:47:44
شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کا معاملہ ابھی تھماہی نہیں ہے کہ آج میسور میں ایک آر ایس ایس کارکن کو مشتبہ حالات میں مردہ پایا گیا۔
View more
Sun, 06 Nov 2016 11:45:00
بی جے پی رکن پارلیمان شوبھا کارند لاجے کی طرف سے ریاستی وزیر شہری ترقیات جناب روشن بیگ پر آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کے معاملے میں کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہر طرف سے مذمت کی جارہی ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 16:28:03
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے جمعے کے روز اقوام متحدہ کے امن منصوبے کا خیرمقدم کیا۔ حوثی باغیوں کے اتحادی عبداللہ صالح کے مطابق یہ منصوبہ یمنی تنازعے کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی اچھی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 16:23:06
امریکہ میں وفاقی اور ریاستی اداروں کے اہل کار اُن اطلاعات کی چھان بین کر رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ القاعدہ کا دہشت گرد گروپ امریکی صدارتی انتخاب کے موقع پر یا اس سے پہلے حملے کی سازش کر سکتا ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 16:18:01
جمعہ کو جکارتہ میں گورنر کے خلاف ہونا والا مظاہرہ تشدد میں تبدیل ہو گیا اور اس دوران ہونے والی جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور 12زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 16:14:16
گذشتہ روز شام کے شہر تدمر میں فوج کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر فائرنگ کے واقعے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران اس پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے ہیں اور انہیں حمیمیم فوجی اڈے پر منتقل کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 16:10:20
اردن میں ایک فوجی ذریعے نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ الجفر میں شہزادہ فیصل فضائی اڈے کے مرکزی پھاٹک پر فائرنگ کے نتیجے میں 3امریکی تربیت کار ہلاک ہو گئے جب کہ تیسرا امریکی تربیت کار اور ایک اردنی افسر زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 16:06:22
بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن فیفا نے حال ہی میں ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران اور کوریا کے درمیان فٹ بال کے ایک میچ کے دوران مذہبی تقریب (ماتمی جلوس نکالنے)پر حکومت کو 45ہزار سوئس فرنک جرمانہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy