Fri, 18 Nov 2016 13:21:01
مدھیہ پردیش میں شہڈول لوک سبھا(ایس ٹی)اور نیپانگر اسمبلی(ایس ٹی)سیٹوں پر آج شام کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد 19نومبر کو پولنگ ہونے والی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 12:59:57
سری نگر کے کچھ حصوں میں آج کچھ دکانیں کھلیں اور کچھ عوامی گاڑیاں بھی چلتی دکھائی دیں ۔اس درمیان نوٹ بند ی کی وجہ سے یہاں کے بینکوں میں بھی ملک کے دیگر مقامات کی طرح عوام کی زبردست بھیڑ دیکھی گئی ۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 12:55:52
کیرالہ میں سی پی ایم کی قیادت والے ایل ڈی ایف اتحاد کی حکومت نے آج کہا کہ نوٹ بند ی کے بعد نقدی کے مسائل کی وجہ سے کا مرس اور کاروبار میں کمی آنے سے رواں ماہ دو ہزار کروڑ روپے کے ٹیکس نقصان کا خدشہ ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 12:52:48
سپریم کورٹ نے 500اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹوں کو بند کرنے کے 8 ؍نومبر کے اپنے فیصلے کے خلاف ملک کی مختلف ہائی کورٹوں اور دیگر عدالتوں میں دائر مقدمات کی سماعت ملتوی کرنے کی مرکز کی تازہ اپیل پر کل سماعت کرنے کو آج منظوری دے دی۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 12:49:29
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ دہلی میں ایک مشترکہ ریلی کی و جہ سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کا گجرات کا دور ہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 16:00:59
عراق کے شمالی شہر موصل میں فوج، پولیس اور اتحادی فوج کی داعش کے خلاف جنگ میں پیش قدمی جاری ہے۔ دوسری جانب موصل سے عراقی فوج کے ایک گم نام مخبر کی طرف سے جو اطلاعات فراہم کی جا رہی ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ داعش تنظیم بدترین شکست خوردگی کا شکار دکھائی دیتی ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 15:58:51
عراق میں فرقہ وارانہ پاپولر موبیلائزیشن کے زیر انتظام ایک جماعت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے موصل شہر کے مغرب میں تلعفر کے فضائی اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
View more
Thu, 17 Nov 2016 15:50:46
کنکا داس ہمارے ملک کے عظیم مصلح دانشور اور شاعر تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی بقاء اور سماج میں تفرقوں کو مٹانے کے لئے وقف کردی تھی سماج میں پھیلی ہوئی ذات پات کی تفرقہ پازی کے وہ سخت خلاف تھے
View more
Thu, 17 Nov 2016 15:43:07
شیرڈی گھاٹ سے ہاسن ہوتے ہوئے منگلورو سے بنگلورو تک ٹینکروں کے بجائے پائپ لائن کے ذریعے ایل پی جی سپلائی کرنے کا منصوبہ ابھی محض دس دن پہلے شروع کیا گیا تھا، لیکن پہلے ہفتے میں ہی اس سے ایک ناگہانی اور پیچیدہ صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy