Sun, 20 Nov 2016 12:57:15
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو نے 500اور 1000روپے کے نوٹ کے بند کی وجہ سے نوٹ کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے مرکز کو ریاست کے لئے چھوٹے نوٹوں میں 10000کروڑ روپے کی نقد رقم جاری کرنے سمیت مطالبات کی ایک فہرست سونپی۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 12:54:57
قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے)نے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت ممنوعہ اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن(آئی آرایف) کے بانی مشہورمبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ممبئی میں آئی آرایف کے 10ٹھکانوں پر تلاشی لی۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 12:51:54
مودی حکومت کی اہم اتحادی شیو سینا آج کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کے اس بیان کی حمایت میں اتری جس میں آزاد نے نوٹ بندی پر بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے نوٹ بندی سے ہونے والی اموات کاموازنہ اڑی دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں سے کیاتھا۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 12:24:25
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاکہ ریاست کی معاشی حالت دیوالیہ ہوچکی ہے، ریاستی حکومت سنگین خشک سالی سے متاثر عوام اور کسانوں کی مشکلات کو مکمل طور پر نظر انداز کرچکی ہے۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 12:22:41
ریاستی حکومت شعبۂ اعلیٰ تعلیم میں تعلیم کے معیار کو بلند کرنے اور اس شعبہ کو بہترین سہولیات سے آراستہ کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کرچکی ہے۔ بہت جلد اس منصوبے کو عملی شکل دی جائے گی۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 12:19:13
21 نومبر سے 2؍ دسمبر تک بلگام میں ہونے والے ریاستی لیجسلیچر اجلاس میں مہادائی مسئلہ سمیت شمالی کرناٹک کے سلگتے ہوئے مسائل پر بحث ہوگی۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:41:53
ریاستی حکومت کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے ہاتھوں پانمبور پولیس اسٹیشن، اسسٹنٹ پولیس کمشنر(نارتھ) کے دفتر اور 16رہائشی کوارٹرس کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:37:30
پولیس کی چوکسی اور امتناعی احکامات کے باوجود الال او ر اس کے مضافات سے روز انہ کسی نہ کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع موصول ہورہی ہے۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:30:19
الال میں چل رہے ناخوشگوار واقعات میں تازہ اضافہ ہوا ہے۔ جس میں تھوکوٹو کے قریب واقع ایک گجری کی دکان میں رات کے وقت اچانک آگ لگ جانے سے دکان کے مالک کو بھاری مالی نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy