Wed, 14 Dec 2016 02:36:43
مہاراشٹرا کے ضلع بلڈھانہ کے ملکہ پور شہر میں عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کے موقع پر پھوٹ پڑھنے والے فرقہ وارانہ فسادات میں ابتک تین سو سے زائد مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور کرفیو لگانے کے باوجود مسلم املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے جس کی شکایت جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے سابق اقلیتی امور وزیر و سینئر کانگریس رکن اسمبلی عارف نسیم خان سے کی
View more
Tue, 13 Dec 2016 15:59:43
بھٹکل اور اطراف کے عوام کے لئے یہ نہایت خوشی اور مسرت کی بات ہوگی کہ بھٹکل کمیونٹی کی ایک جویلری دکان الارا کا دبئی گولڈ سوق میں گذشتہ روز شاندار افتتاح ہوا ہے جس میں بھٹکل اور ساحلی کینرا کے عوام کے لئے خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 14:34:53
یک طرف نوٹ بندی سےعوام پریشان ہیں اور بینکوں کے باہر لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں، دوسری طرف بالخصوص بی جے پی کے وزرائ اور اراکین اسمبلی ایک کے بعد ایک کروڑوں روپیوں کی نئی کرنسی کے ساتھ پکڑے جارہے ہیں، عوام کو پورا دن قطاروں میں کھڑے رہنے کی صورت میں اے ٹی ایم سے صرف دو ہزار کا ایک نوٹ ملتا ہے، مگر وہیں بی جے پی کے لیڈران سو اور پانچ سو کروڑ روپیوں کی شادیاں کرنے کی اطلاعا ت موصول ہورہی ہیں۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:59:14
بحرین کے شہر مناما میں سنیچر کوامریکہ کے سیکریٹری دفاع ایش کارٹرنے ’’مشرق وسطی میں امریکہ کی حکمت عملی کی منطق‘‘ پر جو خطاب کیا تھا، اُس کا اُردو ترجمہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔ اُن کے خطاب کا اُردو ترجمہ امریکن ایمبیسی (نئی دہلی) کی طرف سے بذریعہ ای میل موصول ہوا ہے، جسے یہاں ہو بہو شائع کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:47:42
وزارت خزانہ نے پی ایس بی کے سبھی ایم ڈی اور سی ای او ؍سی ایم ڈی ، آئی بی اے کے صدر کو ایک خط کے ذریعے ہدایت دی کہ ملک کی تمام بینک شاخوں کو پرانے اور نئے نوٹوں میں نقد جمع کو صحیح طریقے سے ظاہر کرنے کے لیے ہوشیار کر دیا جائے اورساتھ ہی صارفین کو اس کے بارے میں مطلع کیا جائے،
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:42:46
وزیر اعظم نریندر مودی نے بینکوں میں چل رہی گڑبڑیوں کو جانچنے کے لیے ملک کے بینکوں کی تقریبا 500شاخوں کا اسٹنگ کروایا ہے۔ذرائع کے مطابق ،وزارت خزانہ میں اسٹنگ آپریشن کی تقریبا 400سی ڈی پہنچ بھی چکی ہیں،ان بینکوں میں نجی اور سرکاری دونوں بینک کی شاخیں شامل ہیں۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:30:56
شیوسینا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ انہیں برادران وطن کے لیے ملازمتوں کی حفاظت کرنے کے لیے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سبق لینا چاہیے اور ملک میں ہندوستانیوں کا روزگار چھین رہے پاکستانی فنکاروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے ۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:22:32
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر پیر کو سڑک حادثہ میں 24افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر -مظفر آباد قومی شاہراہ پر پٹن کے پاس ہنجی ویرا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 12:15:38
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو آئی ایس آئی سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیف آف جنرل سٹاف تعینات کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy