Thu, 15 Dec 2016 11:10:33
شدت پسند گروہ داعش نے گذشتہ اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ داعش نے انٹرنیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ قاہرہ کے چرچ میں خودکش حملہ اس کے جنگجو ابو عبداللہ المصری نے کرایا ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 05:52:18
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں نوٹ بندي پر ہنگامے کی وجہ سے بہت سارے کام ہونے سے رہ گئے پی آرایس لیجیسلیٹیو کیلئےعام ریسرچ کے مطابق 16 نومبر سے 9 دسمبر کے درمیان لوک سبھا میں صرف15فیصد کام ہوا تو راجیہ سبھا میں صرف 19 فیصد ہی پروڈكٹوٹي ریکارڈ کی گئی یعنی مجموعی اعتبار سے صرف 17٪ کام کاج ہوا. میڈیا کی رپورٹ پر بھروسہ کریں تو یہ مودی حکومت کے ڈھائی سال کی مدت میں لوک سبھا کی سب سے کم پروڈكٹوٹي ہے.
View more
Thu, 15 Dec 2016 05:10:34
سپریم کورٹ نے آج یہاں اپنے ایک اہم فیصلہ میں مہاراشٹر کے ناگپور شہر کی دو سو سالہ قدیم تاریخی مسجد کو روڈ کی توسیع کے نام پر انہدام کرنے والے معاملے پر روک لگا دی اور ریاستی حکومت کو معاملے کی اگلی سماعت پر اپنے موقف کا اظہار کرنے کا حکم جاری کیا ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے اخبار نویسوں کو دی ۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 04:54:56
شہر کے ماری کامبا ایکسٹینشن میں واقع ایک کھیت میں گھاس کے ڈھیر کو آگ لگنے سے پچاس ہزار روپے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔یہ چاول کے کھیت اور گھاس امام صاب نشان دار کی ملکیت بتائے جاتے ہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 04:50:04
تیز رفتاربائک بے قابو ہوکر اوور پاس کی دیوارسے ٹکراجانے کے بعد ڈرائیور اوپر سے نیچے سڑک پر گر پڑا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اسے اسپتال منتقل کیاتھا مگر علاج کارگر نہ ہونے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 04:35:45
مینگلور کے قریبی علاقہ اُپن انگڈی بس اسٹانڈ کے پاس ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کی عمر تقریباً 70سال بتائی جاتی ہے۔لیکن اس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 16:27:56
مغیبات و بشارتوں کے ملک سیریا میں جب سےبشارالاسدکے ہاتھ میں زمام اقتدار آیا ہے.. اس نےتاتاریوں کےطرز پر سنیوں کاقتل عام،ان کی آبادیوں کوتاراج کرکےانکے بچوں وعورتوں پرنیوکلیائی ہتھیاروں کا استعمال کرکے پورےسیریامیں سنیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا ہے، کئی لاکھ لوگ ہجرت کرگئے، جو رہ رہے ہیں وہ درختوں کے پتےاور کتے بلی کھانے پر مجبور ہیں، مؤرخ جب تاریخ لکھے گا تو اس میں یہ ضرور لکھے گا کہ ملک شام کی عوا
View more
Wed, 14 Dec 2016 12:39:58
ویسٹ انڈیز دو بار ٹی 20ورلڈ چمپئن رہ چکی ہے لیکن جارحانہ بلے باز کرس گیل کا خیال ہے کہ کیریبین ٹیم کیلئے مستقبل قریب میں ٹیسٹ کرکٹ میں کھویامقام حاصل کرنا مشکل ہوگا۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 12:38:15
طوفان وردا کے کل شام یہاں تباہی مچانے کے باوجود ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ چنئی میں 16دسمبر کو پہلے سے مقرر پروگرام کے مطابق ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy