Thu, 15 Dec 2016 12:29:46
ہندوستان کے سابق اسپنر مرلی کارتک نے کہا کہ روی چندرن اشون بہترین فارم سے گزر رہے ہیں لیکن وقت ہی بتائے گا کہ وہ غیر ملکی سر زمین پر بھی اس کامیابی کو دہرانے کے قابل ہیں یا نہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:23:50
نوٹ بندی کو دھوکہ قرار دینے پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ حکومت کے فیصلے پر کسی کو اختلافات ہو سکتے ہیں، لیکن اسے گھوٹالہ کہنا عجیب و غریب ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:20:32
جموں کشمیر ٹریفک پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے میں جموں میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 4513لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا اور 101گاڑیاں ضبط کی۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:18:22
ریاستی اقلیتی کمیشن نے آج کہا کہ نوٹ بندی کے بعد حیدرآباد کے پرانے شہر میں نقد رقم بھیجنے کو لے کر امتیاز کی شکایتیں آنے کے بعد اس نے ریزرو بینک آف انڈیا اور مختلف بینکوں سے اس سلسلے میں معلومات مانگی ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:14:59
جموں کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے دو مختلف مقدمات میں آج دو عسکریت پسند مارے گئے۔اننت ناگ اور بارہمولہ اضلاع میں یہ مڈبھیڑ ہوئی۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 12:12:21
نوٹ بندی پر بولنے دینے پر زلزلہ آنے کا دعوی کرنے کے بعد کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج سنسنی خیز انداز میں الزام لگایا کہ ان کے پاس وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ذاتی بدعنوانی کی معلومات ہے جسے وہ ایوان میں رکھنا چاہتے ہیں
View more
Thu, 15 Dec 2016 11:50:00
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران قریب چھ ہزار عام شہری شام کے شمالی شہر حلب کے مشرقی حصے سے باہر نکلے ہیں جن میں دو ہزار بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 11:38:34
پولینڈ میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ یہ مظاہرہ کمیونسٹ دور میں کیے جانے والے کریک ڈاؤں کے پینتیس برس پورے ہونے پر کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ دائیں بازو کی موجودہ حکومت بھی پنتیس برس قبل کی طرح جمہوریت مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 11:32:34
شام کی حکومت اور حلب میں لڑنے والے باغیوں نے ایک معاہدہ پر اتفاق کیا ہے کہ جس کے تحت جنگ سے تباہ حال اس شہر سے حزب مخالف کے جنجگووں اور ہزاروں شہریوں کا انخلا ہو سکے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy