Fri, 16 Dec 2016 16:38:41
اپوزیشن کانگریس نے آج کہا کہ اڑیسہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک کو ایوان میں قبول کرنا چاہئے کہ نوٹ بندی کی حمایت کرنے کا ان کا فیصلہ غلط تھا۔کانگریس نے آج اسمبلی سیکرٹریٹ سے ممبران اسمبلی کو چیک کی جگہ نقد رقم ادا کرنے کی درخواست کی۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:32:34
ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی و دیگر ملزمین کو مقدمہ سے ڈسچارج کیئے جانے والی عرضداشت پرآج فیصلہ متوقع تھا لیکن دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے اسپیشل این آئی اے جج شری رتیش سنگھ نے دفاعی وکلاء سے معذرتاً کہا کہ فیصلہ لکھانے کا عمل جاری ہے اور وہ ابتک مکمل نہیں ہوسکا ہے نیز انہیں امید ہیکہ معاملے کی اگلی سماعت یعنی ۱۷؍ جنوری تک
View more
Fri, 16 Dec 2016 04:37:04
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے عائد نوٹ بندی کے الزام پر آج دوبارہ شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نے ملک کے سارے عوام کے پیسے پر قبضہ جما کر ملک کی ساری معیشت کو مفلوج کررکھا ہے۔اسی لئے پہلے کی طرح فراخدلی سے وہ کسی کی مدد نہیں کرتے
View more
Fri, 16 Dec 2016 04:00:54
نوٹ بندی پر ہوئی پریشانی کا سامنا آج ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر اجیت پٹیل کو بھی کرنا پڑا جب وہ بینک کی میٹنگ کے لئے کولکتہ ائرپورٹ پہنچے۔ جیسے ہی وہ کولکتہ پہنچے، نیتاجی سبھاش چندر بوس ائیر پورٹ پر عوام کے ایک گروپ نے اُنہیں واپس جائو کے نعرے لگانے شروع کردئے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 03:54:58
ساگر رکھشا کوَچ کی دہشت گردی مخالف مہم کے سلسلے میں بھٹکل سے گنگولی کی طرف جانے والی کوسٹ گارڈ کی ایک بوٹ حادثے کا شکار ہوگئی۔ مگر اس پر موجود افسران سمندر میں کود کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے اور محفوظ رہ گئے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 03:30:13
ٹائلس سے بھرا ہوا ایک ٹرک جو کہ غیر ذمہ دارانہ طور پر پارک کیا گیا تھا اچانک سرکنے کی وجہ سے بہت ہی خطرناک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔اس کے باوجود ٹرک کی زد میں آکر پارک کی ہوئی ایک موٹر بائک بری طرح تباہ ہوگئی۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 03:14:21
کلگھٹگی نامی مقام پر ایپّا سوامی کے بھکتوں پر مشتمل ایک گروپ نے بھگوان کو خوش کرنے کے لئے مادر زاد برہنہ ہوکر پوجا کی شروعات کی ہے جس پر دیگر بھکتوں اور خاص کرعورتوں نے اپنی ناراضی اور دل برداشتگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 18:22:28
ڈیجیٹل ادائیگی کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے جمعرات کو 'لکی گراہک یوجنا' اور ' ڈیجی دھن ویاپار یوجنا' لانچ کی. 25 دسمبر سے اگلے 100 دن تک 'لکی گراہک یوجنا' کے تحت 15000 کسٹمروں کو روزانہ 1000 روپے کا انعام دیا جائے گا. اس کے بعد اپریل میں ایک کروڑ کا میگا ایوارڈ کا اعلان بھی کیا جائے گا. ان اسكيموں کے تحت حکومت ڈیجیٹل ادائیگی کرنے والوں اور کاروباریوں کو روزانہ اور ہر ہفتے ایوارڈ دے گی. یہ معلوم
View more
Thu, 15 Dec 2016 17:52:33
ممبئی کے وسئی علاقے میں جمعرات کو شیوسینا کے لیڈر دھننجے گاوڑے کی کار سے انکم ٹیکس اور ای ڈی کی ٹیم نے 47 لاکھ کی نئی اور ایک کروڑ سے زیادہ کی پرانی كرسي ضبط کی. دھننجے کو حراست میں لے لیا گیا ہے. بتایا جاتا ہے کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دھننجے کی گاڑی کو وسئی کے مضافات میں پیچھا کرنے کے بعد روکا گیا. دھننجے سے پوچھ گچھ کی گئی ہے.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy