Mon, 30 Jan 2017 11:45:57
ہندوستانی خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اپنا 7 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے سے محروم رہ گئیں۔ اتوار کو ثانیہ اور آئیون ڈوڈگ کی جوڑی کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے خطابی مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:35:50
شہر میں یکم فروری کو ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے T20 کرکٹ میچ کیلئے ٹکٹ کی خریداری کرنے آج چنا سوامی اسٹیڈیم میں شائقین کا اژدہام دیکھا گیا۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:27:45
سابق ریاستی وزیر ایچ وائی میٹی جنسی اسکینڈل معاملہ کی جانچ کررہی سی آئی ڈی پولیس کے افسروں نے بلاری کے آر ٹی آئی ورکر راج شیکھر اور ٹی وی چینل پر اس سی ڈی کو نشر کرنے والے تین الیکٹرانک چینل سے جڑے صحافیوں کو تحقیقات کا سامنا کرنے اور سی آئی ڈی کے آگے حاضر ہونے نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:20:47
کسی بھی ملک و معاشرہ کی ریڑھ کی ہڈی اس کے نوجوان ہوتے ہیں ۔نوجوانوں کی پیش قدمی وکارکردگی سے ہی انقلاب و تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں ، نوجوانوں کو سماجی ومعاشرتی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے سماج میں رونما و اقعات کے مطابق عمدہ سماج کی تعمیر و تشکیل کیلئے آمادہ ہوناچاہئے ۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:14:21
کنڑا ٹی وی چینل کلرس پر چلائے گئے بگ باس سیزن 4میں بی جے پی نے اپنی پارٹی کی نائب کنوینر مالویکااویناش کو اس سیزن کی کامیاب رکن بنانے کیلئے پردہ کے پیچھے سیاست کرنے کی بات اب منظر عام پر آئی ہے ۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:04:48
اسکول کالج اور یونیورسٹی میں لیا جانے والا امتحان طلبہ کی قابلیت و لیاقت و معیار کامیزان ہوتاہے۔ امتحانات سے طلبہ کی کارکردگی میں نکھار آتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ امتحانی پرچہ جات کو راز داری سے رکھا جاتاہے ،راز داری میں کوتاہی برتی جائے تو طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ مقصود ہوگا ، اس مناسبت سے امتحانی بورڈ قواعد و ضوابط طے کرتا ہے ۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 17:24:43
ایک المناک حادثے میں ہائی ٹینشن وائر کی زد میں آکر الیکٹرک شاک لگنے سے موقع پر ہی تین افراد ہلاک ہوگئے۔موصولہ تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک میاں بیوی کی جوڑی اور ایک مزدور شامل ہیں جن کی شناخت ویلیرئین لوبو (۵۵سال) ، ہیازمی لوبو (۵۱سال)اور سندیپ (۲۸سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 15:17:53
یہاں کراولی سرکل کے پاس آدھی رات کوایک موٹر بائک سوار نے دو رکشہ ڈرائیوروں کو چاقو گھونپ دیا جس کی وجہ سے ایک کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور دوسرا سخت زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 15:14:17
اڈپی سے ملنے والی خبر کے مطابق یہاں کی ایک مسجد پر کل آدھی رات کے وقت پتھراؤ کیا گیا ہے۔ جس سے مسجد کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہوئی ہے کہ مسجد میں لگے سی سی کیمرے میں اس شرپسند کی تصویرقید ہوگئی ہے جس نے یہ مذموم حرکت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy