Sat, 04 Feb 2017 13:16:54
گذشتہ چند دنوں قبل شہر کے مضافات میں واقع نائن ہلی گیٹ کے قریب ایچ ۔پی۔گیس ایجنسی کے گودام میں پیش آئے سلنڈر دھمکاکوں کے حادثے کے بعد تعلقہ بھر میں رسوئی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے دھندا پر قابو پانے کیلئے چکبالاپور ضلع سپر ٹنڈنٹ آف پولیس چائترا ڈی وائی ایس پی کرشنامورتی کی زیر نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ،
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:45:46
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے اپنے پانچویں لیگ میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے روند دیا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 157 رنز کا اسکور بنایا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:43:00
ٹائیگر ووڈس نے دبئی ڈیجرٹ کلاسک گولف کے پہلے دور میں خراب کارکردگی کے ساتھ پانچ اوور پار 77 کا اسکور کیا۔وہ مشترکہ طورپر 121 ویں نمبر پر ہے جبکہ سرجیو گارسیا ان سے 12 شاٹ آگے ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:40:49
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے لئے ہندوستان کا دورہ کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔ ٹیم کو اپنے ہندوستان کے دورے میں 9 فروری سے حیدرآباد میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:37:38
آسٹریلیا کی ٹیم کے لئے اسی ماہ سے شروع ہونے والے ہندوستان دورہ مشکلوں بھرا ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے سابق کرکٹ اسٹار بھی اس بات کو مانتے ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:35:32
آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک پرائم منسٹر الیون ٹیم کے ساتھ اپنے کوچنگ کیریئر کا آغاز کریں گے۔ بتا دیں کہ کینبرا میں پرائم منسٹر الیون اور مہمان سری لنکا کے درمیان ٹی 20 پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:19:52
پیرس میں مشہور زمانہ میوزیم لوور کے نزدیک ایک فوجی نے ایک مشتبہ حملہ آور پر فائرنگ کر دی، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اس واقعے کے بعد حکام نے اس میوزیم کو بند کر کے پیرس بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:17:11
وائٹ ہاؤس کی جانب سے نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی فیصلے کو امن کے حصول کے لیے ’غیرمعاون‘ قرار دیا گیا ہے۔ اس بیان کو صدر ٹرمپ کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 12:09:53
مالٹا میں جمعے کو منعقدہ یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس میں مہاجرت کی وجہ سے لاحق خطرات، بریگزٹ اور نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم ترین موضوعات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy