Thu, 16 Feb 2017 11:42:03
پونے جرمن بیکری کیس میں ٹرائل کورٹ سے دی گئی پھانسی کے سزاسے بچنے کے بعد مرزا حمایت بیگ کومیجسٹریٹ عدالت سے ایک اور راحت ملی ہے، جس کے تحت مہاراشٹرا اے ٹی ایس کی طرف سے اس پر دائر "جہادی لٹریچر"مقدمے سے بھی اس کو بری کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:32:52
وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے ریاستی اسمبلی میں جیسے ہی بجٹ پیش کیا جائے گا اس کے ایک ہفتے کے اندر برہت بنگلور مہانگر پالیکے کا بجٹ بھی پیش کردیا جائے گا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:29:23
سیاحت کو فروغ دینے کی کوشش میں مختصر ' متوسط اور طویل مدتی مقاصد کے ساتھ عنقریب ویژن دستاویز لایا جائے گا۔اس دستاویز کی تیاری کی تجویز محکمہ سیاحت نے کی ہے ۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:28:03
بنگلورو کی سنٹرل سٹی برانچ پولیس نے 4افراد کو گرفتار کرلیا جنہوں نے خود کو سنٹرل سٹی برانچ کے افسر قرار دیتے ہوئے رقم کی غیر قانونی طور پر منتقلی کی تھی۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:24:42
شہر کی اسٹراٹیجک الیکڑانک مینوفیکچرر ،سنٹیم الکٹرانکس نے شہر میں مینوفیکچرنک کی سہولت کے آغاز کے ذریعہ اس کی سرگرمیوں میں توسیع کی ہے ۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:19:41
پولیس نے شہر میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران نابالغ لڑکیوں کو دلالوں کے چنگل سے آزاد کروالیا۔پولیس نے کہا کہ 6افراد بشمول تین لڑکیوں کو اس سلسلہ میں گرفتار کرلیاگیا ہے ۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:17:32
سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی )پولیس نے بنگلورو میں چار اغواکاروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے 60ہزار روپئے کی نقد رقم ضبط کرلی ۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:14:47
برہموس سپرسونک کروز میزائل کا نیا ورژن پاکستان کے بیشتر حصوں کے ساتھ چین کے مخصوص علاقوں تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:12:26
کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ میں دن بدن طیاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ٹریفک کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے شہر میں ایک اور ایرپورٹ کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy