Mon, 06 Feb 2017 12:10:30
چنتامنی کی تاریخ میں دوسری مرتبہ سٹی ڈیولپمنٹ چیرمین کی حیثیت سے سابق بلدیہ کے نائب صدر محبوب نگر ریاض پاشاہ کو سٹی ڈیولپمنٹ چیرمین نامزد کیا گیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:07:40
گذشتہ 16جنوری کو چنتامنی ٹاون کے سب انسپکٹر نرسمہ مورتی ودیگر پولیس اہلکاروں نے شہر کے واقع ٹی۔وی۔ایس۔شورم کے بازو دکان میں غیر قانونی رسوئی گیس فلنگ کے دھندے کی ٹھوس اطلاع پاکر چھاپہ مارکر ایک شخص کو گرفتار کرکہ اُس کے قبضے سے 11سلنڈروں کو ضبط کرلیا ۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:58:22
اتوار کو 37ویں سالانہ اے ایس ایف اے جی ایم کے اجلاس عام میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ دیویندرناتھ سارنگی کو ایشیا اسکواش فیڈریشن کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:56:14
ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم بلے باز برائن لارا نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دیتے ہوئے ان کو کپتانی کے لیے متاثر کن بتایا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:53:28
اگلے ٹی- 20ورلڈ کپ میں امپائر کے فیصلے کا جائزہ لینے والے نظام(ڈی آر ایس )کا استعمال کیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اتوار کو مذکورہ اعلان کیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:43:55
مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اٹل اربن رینیوبل اینڈ مینٹینینس( امروت) اسکیم کے تحت ریاست کے 27شہروں کی ترقی کیلئے 2017سے 2020ء (تین سال کی میعاد) کے لئے مرکزی حکومت نے 2070کروڑ روپئے منظور کئے ہیں ۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:39:58
جنتادل ( سیکولر) کے سات باقغی اراکین اسمبلی کا کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے کا معاملہ ابھی تھم نہیں پایا کہ جنتادل (سیکولر ) کے مزید 5اراکین اسمبلی ان 7باغی اراکین اسمبلی کے ساتھ ہاتھ جوڑ نے کے لئے تیار ہونے کی اطلاع گرد ش میں ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:27:34
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسوراج رایا ریڈی نے کہا کہ ایک ماہ کلے اندر میسور اور بنگلور یونیورسٹیز کیلئے دونئے وائس چانسلرز کاانتخاب کرلیا جائے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy