Tue, 07 Feb 2017 11:04:38
شہر کے شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں آنے والے شیواجی روڈ پر واقع تاریخی سرکاری وی کے عبیداﷲ اردو اسکول کی تعمیر جو تکمیلی مراحل کو پہنچ چکی ہے،
View more
Tue, 07 Feb 2017 10:57:08
ریاستی وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کے حلقہ شیواجی نگر میں آنے والے مکان روڈ علاقہ میں موجود درگاہ حضرت نوبہار شاہ کی وقف املاک کو ترقی دینے کے سلسلے میں آج ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات ،اقلیتی بہبود واوقاف تنویر سیٹھ نے جناب روشن بیگ کے ہمراہ معائنہ کیا
View more
Tue, 07 Feb 2017 00:28:38
دہلی این سی آر میں پیر کی رات 10:30 کے ارد گرد زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے. تاہم زلزلے کی شدت کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا لیکن لوگ ڈر ضرور گئے. دہلی میں کچھ دفتروں میں بیٹھے لوگوں نے بھی جھٹکے محسوس کئے. دہلی کے علاوہ اتراکھنڈ اور چندی گڑھ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. قومی زلزلہ بیورو کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 تھی. زلزلے کا مرکز اتراکھنڈ کے رودرپریاگ کے پيپل کوٹی کو بتایا جا رہ
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:47:46
بنگلہ دیشی مسلم شخص کی غیر دانستہ طور مدد کرنے کے الزام میں گرفتار پونے کے آٹو رکشاء ڈرائیور کو آج احمد آباد ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے، یہ اطلاع آج یہاں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ نے دی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:41:17
سہیادری کالج شیموگہ میں ابھرنے والا یونیفارم اورمسلم لڑکیوں کے برقعہ اوڑھنے پر پابندی کا تنازعہ اب فرقہ وارانہ کشیدگی کا رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔اس لئے جلتی پر تیل کاکام کرنے والے وہاٹس ایپ پیغامات کے خلاف پولیس نے اقدام کرنے کے لئے اپنے طور پر ہی نفرت پھیلانے والے مسیج پوسٹ کرنے والوں پر کیس داخل کردیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 23:38:02
بائیلورگرام پنچایت کے تینگار علاقے کے رکن منجپا رامپّا نائک نے پریس کانفرنس کے دوران الزام لگایا ہے کہ بائیلور گرام پنچایت پی ڈی او نے بلاوجہ ان کی عمارت کا بجلی کنکشن کاٹ دینے کی سفارش ہیسکام سے کی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:47:52
منگلوروسے کیرالہ کی طرف مچھلیاں لے جانے والی ٹیمپوپک اپ کا ٹائراچانک نکل جانے سے نیشنل ہائی وے پر اوچیلا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔لیکن خوش قسمتی سے ڈرائیور یا کلینر کوکسی قسم کی چوٹ نہیں آئی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:21:29
سعودی عربیہ کے ریاض اسپتال میں نو ماہ سے داخل بھٹکلی نوجوان ابوبکر ماکڑے کو انڈیا شفٹ کرنے کے لئے جن مخلص لوگوں نے کام شروع کیا تھا، ایسے میں اللہ تعالیٰ نے غیب سے نصرت فرماتے ہوئے تمام رکائوٹوں کو دور کردیا ہے اور حیرت انگیز طور پر اسپتال انتظامیہ نے پورے کا پورا یعنی ایک کروڑ انڈین روپیہ اسپتال کا بل خود ادا کرنے کی رضامندی ظاہر کردی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 15:48:58
یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے قریبی ذرائع نے معزول علی عبداللہ صالح پر الزام عائد کیا ہے کہ ابین صوبے میں القاعدہ تنظیم کو متحرک کرنے اور صدر ہادی کے ذاتی محافظ کی ہلاکت کے پیچھے سابق صدر کا ہاتھ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy