Tue, 07 Feb 2017 12:16:55
جسمانی معزوری بہت کم ہے معزوری کے تئیں امتیاز برتنا ٹھیک نہیں کامیابی کیلئے عقل کا ہونا ضروری ہے ناکے تاخت کا کچھ کر دیکھانے کے مقصد سے آگے بڑھنا چاہئے ان خیالات کااظہار بدھ مذہب کے گور کُنڈالنگ رمپوچی نے کیا
View more
Tue, 07 Feb 2017 12:13:14
ناندیڑ شہر میں گزشتہ دس سالوں میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے ہزاروں کروڑ روپیوں کا فنڈ ناندیڑ شہر میں ترقیاتی کاموں کے لئے آیا تھا ۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 12:04:21
سماج میں جو اتحاد موجود ہے اس میں انتشار پھیلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ان کوششوں کو ناکام کرنے کیلئے شیموگہ کی عوام ہر ممکن کوشش کرے۔جہاں حق ہے وہاں باطل بھی ہوتا ہے،اسی طرح سے امن میں انتشار ڈالنے والوں کی کمی نہیں ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 11:53:12
سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز ہیمسٹرنگ چوٹ کی وجہ سے اس ماہ آسٹریلیا میں ہونے والے تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 11:50:46
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر نشانت اروڑہ نے بی سی سی آئی کے دہلی کے دفتر کو بند کرنے کی انتظامیہ کمیٹی (سی اواے) کے فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 11:48:07
پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے کشمیر معاملے پر اپنی بات رکھی ہے۔ انہوں نے کشمیر کو لے کر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کی گزارش کی ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 11:45:09
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے، تقریبا چار سال تک ایلسٹر کک انگلینڈ کے کپتان رہے۔اگست 2012 میں ایلسٹر کک کو انگلینڈ کا کپتان منتخب کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 11:37:39
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آف اسپن گیند باز روی چندرن اشون نے تمل ناڈو میں بدلتے سیاسی واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ ریاست میں نوجوانوں کے لئے جلد ہی 234 روزگار نکلنے والی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy