Mon, 06 Feb 2017 12:47:56
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیاٹل کی ایک وفاقی عدالت کے ’نام نہاد جج‘ کا امیگریشن پابندیوں سے متعلق جمعہ تین فروری کو سنایا گیا فیصلہ ’مضحکہ خیز‘ ہے، جسے منسوخ کروا کے یہ پابندیاں بحال کرائی جائیں گی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:43:29
شمالی پاکستان میں شدید برفباری کے بعد کئی مکانات کے ایک بہت بڑے برفانی تودے تلے دب جانے کے نتیجے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:41:08
ملک گیر مظاہروں کے بعد رومانیہ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اس متنازعہ حکومتی حکم نامے کو واپس لے لے گی، جس کے تحت سرکاری افسران کو بدعنوانی کے کچھ واقعات میں استثنیٰ دے دیا گیا تھا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:37:35
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سفری پابندیوں کی معطلی کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ محکمہ انصاف کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر کیا گیا تھا اور اس پر فوری اطلاق کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:34:47
ترک حکام نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں مختلف چھاپ مار کارروائیوں کے نتیجے میں داعش کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے والے 440 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:31:36
یوکرائن کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو میں دونوں صدور نے مشرقی یوکرائنی تنازعے پر گفتگو بھی کی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:26:30
افغانستان کے کئی علاقوں میں شدید نوعیت کے برفانی طوفانوں کے نتیجے میں درجنوں شہری ہلاکتوں اور کئی بڑی قومی شاہراہوں کی بندش کے بعد کابل حکومت نے آج اتوار پانچ فروری کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy