Sun, 05 Feb 2017 11:21:48
میانمار کے حکام نے آج ہفتے کے روز بتایا کہ گزشتہ اتوار کے دن ایک ممتاز مسلم وکیل کو نی کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:19:59
اقوام متحدہ نے سابق افغان عسکریت پسند راہنما گلبدین حکمت یار کا نام بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کرتے ہوئے ان پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:16:19
محکمہ دفاع اور طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن نے جمعے کے روز ایک معاہدے کا اعلان کیا جس کے تحت پینٹاگان ساڑھے آٹھ ارب ڈالر میں 90 جدید ترین ایف 35 طیارے خریدے گا۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:12:39
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل جمعہ کو شمال مغربی شہر ادلب میں ایک فضائی حملے میں 12 باغی ہلاک ہوگئے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:10:36
ایرانی وزارت خارجہ نے کل جمعہ کو امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات اور دہشت گردی کی پشت پناہی جاری رکھنے کے الزام میں ایرانی اداروں اور شخصیات پر پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ تہران بھی امریکا کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:07:50
امریکی وزیر دفاع جیمز ماٹس کا کہنا ہے کہ ایران کے حوالے سے تشویش کے سبب اس مرحلے پر مشرق وسطی میں امریکی افواج میں اضافے کی ضرورت نہیں۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:00:19
یمن کے صوبے تعز میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں باغی ملیشیاؤں کے 9 ارکان ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:56:10
امریکی حکومت نے ایران کی جانب سے متنازع بیلسٹک میزائل تجربات، عرب خطے میں بے جا مداخلت اور دہشت گردی کی معاونت کے الزامات کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی شخصیات اور اداروں کو بلیک لسٹ کرنا شروع کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy