Wed, 08 Feb 2017 11:13:51
خسرہ اور روبیلا سے نمٹنے کیلئے جاری ٹیکہ اندوزی میں تعاون نہ کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کو ریاستی حکومت کی طرف سے نوٹس جاری کیاجاچکا ہے۔ اس مہم کا حصہ نہ بننے والی نیشنل پبلک اسکول کو نوٹس روانہ کی جاچکی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:10:20
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے شمال مغربی اساتذہ حلقہ میں جنتادل (ایس) امیدوار رمیش بابو کی کامیابی پر ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے مسرت کا اظہار کیا ہے، اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کانگریس کا مقصد صرف یہی تھاکہ فرقہ پرست بی جے پی کو کامیاب ہو نے نہ دیا جائے اور اس مقصد میں پارٹی کامیاب رہی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:56:43
وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہاکہ بی بی ایم پی میں جب سے کانگریس اقتدار پر آئی ہے اس نے بی بی ایم پی کی کوئی جائیداد فروخت ہونے نہیں دی، جبکہ اس سے پہلے بی جے پی کے دور اقتدار میں بی بی ایم پی کی جائیدادوں کو رہن رکھ دیا گیا تھا، جنہیں موجودہ حکومت نے بی بی ایم پی کی ملکیت میں بحال کردیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:51:13
گدگ ضلع کے لکشمیشور پولیس تھانہ میں ہوئی لاک اپ موت کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے سی آئی ڈی کے ذریعہ جانچ کرائی جائے گی اور ساتھ ہی ریاست میں غیر قانونی ریت کی تجارت پر روک لگانے کیلئے سخت قدم اٹھائے جائیں گے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:45:46
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے شمال مغربی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں جنتادل (ایس) کے امیدوار رمیش بابو نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ کل صبح سے دیر رات تک ہوئی گنتی میں رمیش بابو نے اپنے قریبی حریف بی جے پی کے بسواراجو کو 2203 ووٹوں سے ہرایا۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:42:45
خواتین اور بچوں پر ظلم کرنے والے اور ان پر جنسی ہراسانیوں کے مجرموں کے خلاف انسداد غنڈہ ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے جائیں گے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 00:55:49
دی نیو کالج چنئ کے شعبہ اردو کا "جشن یوم اردو" نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا، پروگرام میں پروفیسر ڈاکٹر قاضی حبیب احمد صاحب نے خصوصی خطاب فرماتے ہوئے اُردو زبان پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 00:20:33
ملک کے میڈیکل و ڈینٹل کورس میں داخلہ کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان اور لازمی NEETامتحان سے غریب طلبا اور والدین سخت پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں کیونکہ اس اعلان سے ریاست کے غریب طلباء کو امتحان کیلئے سینکڑوں کلو میٹر کی دوری طے کرنی ہوگی، اوپر سے لاڈج میں رہنے کا خرچہ الگ سے ہوگا۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 19:40:56
این جی ٹی۔ بی پی ایل کے دوسرے ہفتہ کے میچس متحدہ عرب امارات کے عجمان میں ۴۱ سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت میں کھیلے گئے۔میدان میں ٹھنڈی اتنی زیادہ تھی کہ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ میچوں کو منسوخ کرنا پڑے گا، لیکن کھلاڑیوں کے اصرار پر گورننگ کونسل نے آخری لمحات میں کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy